𝐂𝐫𝐲𝐩𝐓𝐨 𝐇𝐮𝐧𝐭𝐞𝐑𝐬
𝐂𝐫𝐲𝐩𝐓𝐨 𝐇𝐮𝐧𝐭𝐞𝐑𝐬
February 1, 2025 at 05:47 AM
*`صرف اس👆 پروڈکٹ اور تصویر کی وجہ سے امریکہ کو 1 ہزار ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا`،یہ تو سب جانتے ہیں کہ امریکہ اور چائنا ایک دوسرے کے مخالف ہیں کیونکہ امریکہ کو چائنہ کی ترقی ہضم نہیں ہوتی،مگر چائنا صحیح موقع کے انتظار میں تھا،امریکہ لاس اینجلس آگ 🔥 والے دن صرف 60 ارب ڈالر,اس وقت اتنا اس کو نقصان نہیں ہوا، جتنا Monday والے دن امریکہ کو 1 ہزار ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا،سوچنے والی بات ہے،چائنا کسی سے کم نہیں* https://youtube.com/shorts/NvT3Cd9o7WI?si=pzMGSgWKeWPpR2uV `👾#ai VS #deepseek🐋`
😮 1

Comments