
آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
1.7K subscribers
About آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
میڈیا کی بنیادی ذمہ داریوں میں ایک ذمہ داری قوم کی اخلاقی و سماجی اقدار کو سنوارنا ہوتا ہے
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر:منگل/17جون 2025 /20ذوالحج 1446/ 4 ہاڑ 2082/طلوع:5:04/غروب:7:21/ فجر:3:22/زوال:12:03تا12:13ظہر:12:12عصر:5:12مغرب 7:25عشاء:9:02/ٹمپریچر:27:37/موسم:ابرآلود* *آزاد نیوز خوشاب* https://whatsapp.com/channel/0029VafP6EV2v1J0G55ui93D

*انتہائی اہم نوٹ* *توجہ دلاو نوٹس برائے قیمتی اثاثہ کنہٹی گارڈن کھبیکی* *بخدمت جناب ڈی سی خوشاب* *اے سی نوشہرہ ,محکمہ زراعت ,ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن و اہلیان کھبیکی دھدھڑ وقرب ونواح* *انتہائی دکھ افسوس اور مایوسانہ صورت حال میں آپ سے مخاطب ہوں کہ حالیہ خشک سالی،گرمی اور کلائمیٹ چینج کیوجہ سے ساری وادئ سون کو پانی کی کمی کاسامناھے جھیلیں چشمے تالات خشک ہورہے ہیں زیرزمین پانی کی سطح بھی نیچے جارہی ہے سٹیپ بائی سٹیپ بور بھی خشک ہورہے ہیں. اس تشویشناک صورتحال میں ہمارا قیمتی اثاثہ کنہٹی باغ بھی اس خشک سالی کانظر ہونا شروع ہوچکاہے چشمے خشک اور پھلدار پولدار پودے پانی نہ ملنے کیوجہ سے سوکھنا شروع ہوچکے۔ خوبصورت لان اجڑنا شروع ہو چکے ہیں جنہیں دیکھ کہ دلی دکھ ہوتا ہے۔تمام اربابِ اختیار سے درخواست ہے باغ کو بچائیں پانی کابندوبست کریں وہاں دو تین بور کروائیں زیر زمین پانی باغ والے ایریا میں زیادہ گہرائی میں نہیں۔ ریسٹ ہاؤس اور پبلک ٹائلٹ جن پہ حکومت نے کافی فنڈز لگاۓ سب ویران پڑے ہیں* *گزارش ہے اس قیمتی اثاثہ کوبچالیں* *منجانب اہلیان علاقہ وادئ سون*

*ڈیزل سات روپے 95 پیسے اور پیٹرول چار روپے 80 پیسے مہنگا کردیا گیا*


*السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر:اتوار/15جون 2025 /18ذوالحج 1446/ 2 ہاڑ 2082/طلوع:5:04/غروب:7:21/ فجر:3:22/زوال:12:02تا12:12ظہر:12:12عصر:5:11مغرب 7:25عشاء:9:02/ٹمپریچر:27:40/موسم:ہلکے بادل* *آزاد نیوز خوشاب* *شاہِ مردانِ علیؑ شیرِ یزدانِ علیؑ لا فتح الا علیؑ💙* *عید غدیر مبارک ہو* https://whatsapp.com/channel/0029VafP6EV2v1J0G55ui93D

*السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر:بدھ/18جون 2025 /21ذوالحج 1446/ 5ہاڑ 2082/طلوع:5:04/غروب:7:21/ فجر:3:22/زوال:12:03تا12:13ظہر:12:12عصر:5:12مغرب 7:26عشاء:9:03/ٹمپریچر:27:39/موسم:خشک* *آزاد نیوز خوشاب* https://whatsapp.com/channel/0029VafP6EV2v1J0G55ui93D

*صدقۂ جاریہ: حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ راستہ سے کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹانا بھی صدقہ ہے* *انگہ مرچو والا موڑ کی مکمل سڑک جو کہ انتہائی خراب ہے کو اہلیان انگہ کی سہولت کے لئیے۔ انگہ ویلفئیر ٹرسٹ کا ایک اور پروجیکٹ۔۔۔* *اپنی مدد آپ کے تحت بغیر کسی سیاسی مداخلت کے مرچو والا موڑ نچلا اڈا پہ سلیب کا کام جاری ہے، اگر کوئی دوست مالی تعاون کرنا چاہتا ہے تو درج ذیل نمبر پہ جاز کیش موجود ہے* 03078458392

*اٹک سے پانی بچانے کا انقلابی آغاز — رین ہارویسٹنگ ماڈل منصوبہ* *پاکستان جیسے پانی کی کمی کا شکار ملک کے لیے یہ ایک قابلِ تقلید اور امید افزا خبر ہے کہ پنجاب میں پہلی بار "رین ہارویسٹنگ" (Rain Harvesting) پائلٹ منصوبے کا آغاز ضلع اٹک سے کر دیا گیا ہے، وہ بھی نہایت مؤثر اور پائیدار انداز میں — سرکاری اسکولوں سے۔* *یہ منصوبہ ضلعی انتظامیہ اٹک کا ایک انقلابی قدم ہے جس کا مقصد بارش کے قیمتی پانی کو ضائع ہونے سے بچانا اور اسے زیرِ زمین جذب کروا کر زیرِ زمین پانی کی سطح کو بحال کرنا ہے۔* *منصوبے کے تحت:سرکاری اسکولوں کی چھتوں پر پڑنے والا بارش کا پانی پرنالوں اور پلاسٹک پائپوں کے ذریعے* *مخصوص سوراخ دار ٹینکیوں میں جمع کیا جاتا ہے* *جو زمین کے اندر نصب ہوتی ہیں تاکہ پانی بتدریج زمین میں جذب ہو جائے۔* *ابتدائی طور پر یہ ماڈل 1200 سے زائد سرکاری اسکولوں میں نافذ کیا گیا ہے، اور اب اسے دیگر سرکاری و نیم سرکاری اداروں تک توسیع دی جا رہی ہے۔* *یہ منصوبہ صرف پانی کی بچت نہیں بلکہ ماحولیاتی تحفظ، آبی ذخائر کی بحالی اور عوامی شعور کی بیداری کی ایک بہترین مثال ہے۔* *اگر یہی ماڈل دوسرے اضلاع میں بھی اپنایا جائے تو ہم ہر سال بارش کا لاکھوں لیٹر پانی محفوظ کر سکتے ہیں۔* *یہ قدم نہ صرف آج کے پاکستان بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک آبی تحفظ کا قیمتی تحفہ ثابت ہو سکتا ہے۔* *ضلع اٹک نے پہلا قدم بڑھا دیا ہے — اب باقی اضلاع کی باری ہے*

*السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر:پیر/16جون 2025 /19ذوالحج 1446/ 3ہاڑ 2082/طلوع:5:04/غروب:7:21/ فجر:3:22/زوال:12:02تا12:12ظہر:12:12عصر:5:11مغرب 7:25عشاء:9:02/ٹمپریچر:29:35/موسم:ابرآلود* *آزاد نیوز خوشاب* https://whatsapp.com/channel/0029VafP6EV2v1J0G55ui93D

شاہِ مردانِ علیؑ شیرِ یزدانِ علیؑ لا فتح الا علیؑ💙 عید غدیر مبارک ہو