سراغِ زندگی WhatsApp Channel

سراغِ زندگی

25 subscribers

About سراغِ زندگی

اُردو ادب

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
6/9/2025, 8:16:40 AM

"اگر وہ خاص ہے تو آسان نہیں ہوگی اگر وہ آسان ہے تو خاص نہیں ہوگی اگر وہ قابلِ محبت ہے تو تم ہار نہیں مانو گے اور اگر تم ہار مان گئے، تو تم اس کے قابل نہیں ہو۔" حقیقت یہ ہے کہ ہر کوئی تمہیں دکھ پہنچائے گا؛ تمہیں صرف ان لوگوں کو تلاش کرنا ہے جن کے لیے درد سہنا جائز ہو۔ 🤎

👍 1
سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/7/2025, 7:00:08 PM

"خوبصورت بننے کی کوشش مت کرو، حقیقی بنو ! یہی خوبصورتی کافی ہے 🕊️🤍

❤️ 4
سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/9/2025, 2:49:58 PM

*کہ ہر " شہر " میں ہر " بستی " آباد نہیں ملتی دیوار تو ملتی ہے " بنیاد " نہیں ملتی ماں " تو ہر اولاد کو ملتی ہے اچھی ہر " ماں " کو مگر اولاد اچھی نہیں ملتی🖤*

سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/9/2025, 2:50:10 PM

*"کسی کو ضرورت مند رھنے دینا اور پھر اس کی امداد کرتے رھنا، ایک سوچا سمجھا قتل ھے"۔*

سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/9/2025, 12:52:32 PM

اگر آپ سکون سے جینا چاہتے ہیں تو ہر اُس بات کا ذکر نہ کریں جو آپ جانتے ہیں، اور ہر اُس چیز پر فیصلہ نہ سنائیں جو آپ دیکھتے ہیں۔

سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/7/2025, 6:59:55 PM

"یہ تو وہ جوانی ہی نہیں جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے."

😢 1
سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/8/2025, 2:53:59 PM

نکاح کرتے وقت تمہیں یہ سوال خود سے ضرور پوچھنا چاہیے: کیا تمہیں لگتا ہے کہ تم اس عورت سے بڑھاپے تک بات چیت جاری رکھ سکو گے اور وہ بھی لطف کے ساتھ؟ کیونکہ شادی میں باقی سب کچھ عارضی ہے۔

👍 🤔 2
سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/14/2025, 5:05:24 PM

میری انسانی رشتوں پر کی گئی انوسٹمنٹ ہمیشہ ضائع گئی اب ہر رشتہ مجھے خوفزدہ کرتا ہے ۔🖤

😮 2
سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/3/2025, 2:31:44 AM

میں وہ شخص ہوں جو بغیر کندھے کے اپنے بدترین دنوں سے گزرتا ہے ۔

😢 💫 3
سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
2/3/2025, 3:23:42 AM

کسی کے ساتھ جُڑنے میں جلدی نہ کریں، ان میں سے اکثر راہگیر ہیں🖤

👍 💔 😮 3
Link copied to clipboard!