
سراغِ زندگی
February 9, 2025 at 12:52 PM
اگر آپ سکون سے جینا چاہتے ہیں تو ہر اُس بات کا ذکر نہ کریں جو آپ جانتے ہیں، اور ہر اُس چیز پر فیصلہ نہ سنائیں جو آپ دیکھتے ہیں۔