Latest News
13 subscribers
About Latest News
Unlock New Opportunities - Job updates in [industry/field] - Resume building tips - Interview prep guidance Online job information Follow and start your journey
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
Hey come check out this great beauty product! Product Name: Miss Rose Silk Flawless Foundation 30ml Product Price: Rs.1,079 Discount Price: Rs.529 | https://s.daraz.pk/s.0w032
*Join Pakistan Army as 2nd Lieutenant through 156 PMA Long Course* پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ آفیسر پی ایم اے لانگ کورس 156 کی رجسٹریشن کا اغاز ہو چکا ہے۔ عہدہ: سیکنڈ لیفٹیننٹ بنیادی سکیل-17 تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا مساوی( FA/ FSC)55% رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ: 1 جون 2025 ہے۔ _Candidates with Intermediate/Graduation can apply. 2nd Year students can also apply with Hope Certificate._ `Last Date to Apply:` 01 Jun, 2025 اس میں پاکستان کے تمام صوبے کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں- یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-
صبر کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ ❤️ 💯
ہم نے ڈگریاں تو لے لیں ... مگر ضمیر کو نہیں جگایا ... علم بڑھا ... لیکن عمل گرا ... ہمیں بتایا گیا ... کیا پڑھنا ہے؟ مگر یہ نہیں سکھایا گیا ... کیسے جینا ہے ... تعلیم کاغذ پر چَھپتی ہے ... تربیت کردار میں جَھلکتی ہے
*Job Opportunity:* *Computer Teacher* - *Position:* Computer Teacher - *Lectures:* 4 - *Subject:* Computer - *Classes:* Matric and Inter - *Qualification:* BSCS (Bachelor of Science in Computer Science) - *Experience:* Minimum 3 years - *Location:* Main GT Road, near Orange Line Baghbanpura Station No. 7 How to Apply - *Contact:* Send your CV to WhatsApp: 03292899993 - *Note:* Please avoid calls; CVs via WhatsApp only.
پریکٹیکلز اور امتحانات کا نیا شیڈول تمام بچے اپنے اپنے بورڈ کی نئی تاریخ دیکھ لیں 1)لاہور بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا 9 مئی والا پریکٹیکل اب 24 مئی کو ہوگا 2)راولپنڈی بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا 9 مئی والاپریکٹیکل اب 29 مئی کو ہو گا 3)فیصل آباد بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا 9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا 4)گوجرانوالہ بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا 9 مئی والاپریکٹیکل اب 24 مئی کو ہو گا 5)ملتان بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 22 مئی کو ہوگا 9 مئی والا پریکٹیکل اب 22اور 23مئی کو ہو گا۔ 6)ڈیرہ غازی خان 7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا 9 مئی والا پریکٹیکل اب 24 مئی کو ہوگا 7)سرگودھا بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا 9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا 8) بہاولپور بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 21 مئی کو ہوگا 9 مئی والا پریکٹیکل 22 مئی کو ہوگا 9)ساہیوال بورڈ 7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا 9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا تمام بورڈز میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا ترجمتہ القرآن کا ملتوی ہونے والا پیپر اب 31 مئی کو منعقد ہو گا جبکہ اسلامیات اختیاری کا پیپر 16 جون کو ہوگا۔
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے، پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہوگا، غصے میں فالس فلیگ کی کوشش کرے گا، ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا، کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو متحد رہنا ہو گا۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی، عمران خان
Removed you ✋🏻 🤚🏻 \ 🥲/ 🔫__😷 | | \ / \ / \ _ / \ _ _ / \ _ *Mazak thaaa* *React to krte nhii hai* *Remove dekh kr Sochaa Hogaa Mene kiyaa kyaa*
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲❤