Latest News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 17, 2025 at 02:27 AM
                               
                            
                        
                            ہم نے ڈگریاں تو لے لیں ... مگر ضمیر کو نہیں جگایا ... علم بڑھا ... لیکن عمل گرا ... ہمیں بتایا گیا ... کیا پڑھنا ہے؟ مگر یہ نہیں سکھایا گیا ... کیسے جینا ہے ... تعلیم کاغذ پر چَھپتی ہے ... تربیت کردار میں جَھلکتی ہے