
Al-Baseerah
247 subscribers
About Al-Baseerah
Welcome to Our WhatsApp Channel Step into a world of faith and growth with us: 📖 *Quranic Verses & Tafseer* 🕌 *Prophetic Sunnah Explained* ⚖️ *Fatwas & Guidance from the Salaf* 💡 *Youth Issues & Personal Development* 📚 *Authentic Islamic Books (PDFs)* 📡 *Live Sessions & Motivational Talks* 🤝 *Community Service & Volunteering* _"Do what you can, even the smallest action counts. Allah SWT will guide your efforts."_ 🔗 *Join us for continuous spiritual growth and knowledge.*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

⭕ *ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کیا بدعتی پیچھے نماز پڑھتے تھے؟* ⭕ *ابن عمر رضی اللہ عنہما کیا ثفقی پارٹی کو سلام کیا کرتے تھے؟* 1⃣: ابن عمرؓ نے بدعتی کے پیچھے نماز پڑھی یہ روایت مرزا جہلمی نے اپنے پمفلٹ میں بھی لکھی ہے اور بہت دفعہ اپنی وڈیوز میں بھی بیان کی ہے اور حوالہ دیا ہے السنن الكبرى کا جبکہ اِس روایت کی سند میں *یونس بن عبید* راوی مدلس ہے 2⃣: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ لکھتے ہیں یونس بن عبید راوی مدلس ہے طبقات المدلسین صفہ 83 (اصل اسکین نیچے موجود ہے) 3⃣: اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اسی مدلس راوی یونس بن عبید کی وجہ سے ایک روایت کو ضعیف قرار دیا (مقالات: صفہ 123) (اصل اسکین نیچے موجود ہے) ♦ نیچے مرزا جہلمی سے سوال بھی ہوا کہ *یونس بن عبید* راوی مدلس ہے سماع کی صراحت نہیں ہے مطلب روایت تو جعلی ہے مگر مرزا جہلمی نے اندھی تقلید کا ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے تو ہمیں انکی تحقیق پہ اعتماد ہے اعتماد تو مرزا جہلمی کو اپنے باپ پر بھی نہیں ہے اصل میں یہاں بات اسکے مطلب کی تھی اس لیے اندھا مقلد بن گیا حالانکہ سب جانتے ہیں کہ یہ شیخ زبیر علی زئی کی علمی خطاء ہے جب *یونس بن عبید* مدلس ہے عن سے روایت کر رہا یے تو روایت صحیح کیسے ہو گئی؟ اور اس کی سماع کی صراحت کدھر ہے؟ اگر ایک بات کو لاکھوں محدثین یا شیخ زبیر علی زئی جیسے ہزاروں علماء بھی صحیح کہہ دیں اور وہ مرزا جہلمی کے مطلب کی نہ ہو تو یہ ماننے سے صاف انکار کر دیتا ہے لیکن جب مطلب ہو تو صلح حسن رضی اللہ عنہ کی بے سند جھوٹی شرائط بھی اس کے نزدیک صحیح ہو جاتی ہیں اور ثقفی پارٹی کے پیچھے نماز پڑھنے والی یہ جعلی *یونس بن عبید* مدلس راوی والی روایت بھی صحیح ہو جاتی ہے خود مرزا جہلمی کو پتہ ہے کہ سماع کی صراحت کہیں نہیں مگر چونکہ اپنے مطلب کی بات ہے اس لیے یہاں تک آ گیا کہ مجھے زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی بات پہ اعتماد ہے یعنی بغیر دلیل کے بس اعتماد سے کام چلا رہا اگر اتنا ہی اعتماد ہے تو کیا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تمام صحیح قرار دی جانے والی روایات کو صحیح مانے گا؟ کبھی بھی نہیں یہ ہے اس کا دجل دھوکہ و فراڈ اگر یہی روایت بنو امیہ کی فضیلت میں ہوتی تو اسی مرزا جہلمی نے کہنا تھا ہم زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے مقلد نہیں ہیں, سماع کی صراحت پیش کرو پھر روایت صحیح تسلیم کریں گے خیر قصہ مختصر مختار ثقفی کا کذا--ب ہونا اور دعوی نبوت کرنا صحیح سندوں سے اور کئی روایات سے ثابت یے اور By name ثابت یے, اس پر ہمارا لاجواب PDF موجود ہے لیکن چونکہ مرزا جہلمی راف-ضی یے اور اس کے بڑے راف-ضی اس ثقفی کذا--ب کو ہیرو مانتے ہیں اس لیے مرزا جہلمی اس مختار ثقفی کے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کرتا رہتا ہے

Sheikh Al-Bad'ani, a student of Sheikh Muqbil (may Allah have mercy on them), said in Fath Al-'Allam (Vol. 3, p. 510, 4th edition): Abdul Razzaq narrated (3/455) with an authentic chain of transmission from her (referring to Aisha, may Allah be pleased with her), who said: "If the Messenger of Allah (peace be upon him) were to see the women today, he would have forbidden them from going out or made it unlawful for them to go out." I (Abu Abdir-Rahman) say: This is the correct ruling on this matter because it is obligatory for women to remain in their homes, as Allah, the Exalted, says: "And stay in your houses" [Surah Al-Ahzab, 33:33]. However, it is permissible for them to go out for their needs, as the Prophet (peace be upon him) said: "Permission has been given to you to go out for your needs." But this permission is conditional upon the observance of certain requirements. If any of these conditions are not met, then it becomes forbidden for women to go out. These conditions include: 1. That the woman does not wear perfume (fragrance) when going out. 2. That she is fully covered, including her hands, feet, and face, revealing nothing of her body (as Allah says: "They should bring down over themselves their outer garments" [Surah Al-Ahzab], and "And when you ask them for something, ask them from behind a partition" [Surah Al-Ahzab,]). 3. That she lowers her gaze (as Allah says: "And tell the believing women to lower their gaze" [Surah An-Nur.]). 4. That she does not soften her voice when speaking to men (as Allah says: "Do not be soft in speech" [Surah Al-Ahzab,]). 5. That she does not mix with men ("as Allah said about the 2 doughters in Soorah Al-Qassas " And when he (Musa) came to the water [i.e., well] of Madyan, he found there a crowd of people watering [their flocks], *and he found aside from them two women holding back [their flocks].* He said, "What is your circumstance?" They said, " *We do not water until the shepherds dispatch [their flocks];* and our father is an old man". And "Do not approach immoralities, whether openly or in secret" [Surah Al-An’am,]). Moreover, the Prophet (peace be upon him) said: "The worst rows of men are the last ones, and the worst rows of women are the first ones" (referring to prayer rows in the mosque). This is during a time of worship when hearts are focused on remembering Allah, and men do not look at women since they are behind them. Thus, this is not a place for conversation or mingling. The Prophet (peace be upon him) also said: "I have not left after me any trial more harmful to men than women," and "Beware of women, for the first trial among the Children of Israel was caused by women." We are commanded to avoid trials, and the Prophet (peace be upon him) said(to women): "I have not seen anyone more deficient in intellect and religion, who robs the heart of a cautious man, than one of you." There is also a consensus among scholars on the prohibition of unnecessary mixing between men and women, and some scholars have declared disbelief for those who permit such mixing. It is possible that Aisha (may Allah be pleased with her) observed some violations during her time and said what she said accordingly. However, in our time, we see far worse and more shameful behaviors than what our mother Aisha witnessed. Immorality and fornication have become widespread. Therefore, those who allow women unrestricted freedom to go out without adhering to the conditions of modesty are clearly misguided. Translation:- ABU ABDILLAH

وڈیو: *علی مرزا کا شیخ الاسلام اور بابا اسحاق جھالوی رافضی مرتد ختم نبوت کا منکر*

*صلح حسنؓ منسوخ کربلا کی وجہ سے منسوخ؟* جہلمی فرقے نے ایک جھوٹ پھیلا رکھا ہے کہ صلح حسنؓ منسوخ ہو چکی ہے پہلے یہ صلح منسوخ کرنے کی دلیل یہ پیش کرتے تھے کہ صلح شرائط پر تھی, شرائط پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے صلح منسوخ ہے, یہ ان کا جھوٹ اور پروپیگنڈہ تھا جس کا عام عوام بلکہ خود جہلمی فرقے کی عوام کو بھی نہیں پتہ تھا کہ اِن شرائط کی کوئی صحیح سند دنیا میں موجود نہیں ہے یعنی جب شرائط والا ان کا جھوٹ پکڑا گیا تو انہوں نے پھر ایک نیا جھوٹ مارکیٹ میں لانچ کر دیا کہ کربلا نے صلح حسنؓ قیامت تک کے لیے منسوخ کر دی ہے اب اِن جہلاء سے بندہ پوچھے کہ صلح تو ہوئی تھی معاویہؓ و حسنؓ کے درمیان اور جب کربلا ہوئی یہ دونوں دنیا میں نہیں تھے تو کربلا کی وجہ سے یہ صلح منسوخ کیسے ہو گئی؟ پہلی بات کربلا میں یزید کا سمندر کے پانی کے ایک قطرے کے برابر بھی ہاتھ نہیں تھا مگر تھوڑی دیر کے لیے ہم فرض کر لیتے ہیں کہ کربلا میں یزید کا ہی ہاتھ تھا تو اِس میں سیدنا معاویہؓ کا کیا قصور؟ انہوں نے ٹھیکہ تھوڑی لے رکھا ہے کہ ان کے بعد انکی اولاد کیا کرتی ہے انہوں نے خود سیدنا حسنؓ سے صلح کی تو ہمیشہ حسن سلوک کیا اور یزید کو بھی یہی وصیت کی تھی کہ اچھا سلوک کرنا یعنی وہ اپنی صلح پر وفات تک قائم رہے اور یہ بات خود مرزا جہلمی کہ رہا ہے نیچے کلپ سن لیں تو اگر بالفرض یزید نے کربلا برپا کی بھی ہے تو معاویہؓ نے ٹھیکہ تھوڑی لے رکھا ہے کہ انکے بعد انکی اولاد کیا کرتی یے؟ حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا بھی مسلمان نہ ہوا تھا ,اسلامی تاریخ میں یہ عام ہے بیٹا غلط باپ نیک, باپ غلط بیٹا نیک, یہ چلتا رہتا یے مگر کوئی کسی کا ذمہ دار نہیں ہے خاص کر جب معاویہ رضی اللہ عنہ فوت ہی ہو گئے اسکے بعد جو بھی ہوا انکا کیا قصور؟ تو شرائط کی طرح تمہارا یہ کربلا کی وجہ سے صلح حسنؓ منسوخ کرنے والا پروگرام بھی زیادہ عرصہ نہیں چلنے والا کیونکہ تمہارا مرزا جہلمی خود کہ رہا ہے معاویہ رضی اللہ عنہ نے صلح کےبعد اپنی وفات تک اچھا سلوک کیا اور اپنے بیٹے کو بھی یہی وصیت کی تھی اس لیے پھر ہم کہتے ہیں حق قبول کرو صلح حسنؓ کا احترام کرو اللہ کی قسم! کھا کر کہتا ہوں اس صلح کو منسوخ کرنے کے تم جتنے بہانے بناؤ گے ہم سب میں تمہیں علمی طور پر مار دیں گے

https://youtu.be/pJXOXkwshAE?si=DJ_JRJ7_leLQHXQG *"Full workshop details in the description."* 📲 Share the Khayr! 𝗝𝗼𝗶𝗻 »» https://youtube.com/@prophetichidayahchannel?si=uJ7UVgiNBzM7bdOc

https://youtube.com/@prophetichidayahchannel?si=uUYxHXjzrmPRkaKA


*کیا سونے سے پہلے دن کی پانچ فرض نمازیں ادا ہوچکی؟؟؟ اگر ادا ہو چکی تو الحمداللہ - - - نہیں تو وعید پڑھ لیں
