Al-Baseerah
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 11:35 AM
                               
                            
                        
                            ★دین دار عورت کو ترجیح دو★
امام ابن رجب الحنبلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
"خوش نصیب ہے وہ شخص جس نے نیک بیوی اختیار کی جو اس کے ایمان و اعمال صالحہ پر اس کی مدد کرتی ہو"
📚رسائل ابن رجب:(2/421)
اللہ تعالٰی مسلم مرد و خواتین کو ہر معاملے میں دین داری کو ترجیح دینے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1