
Captain Yasir Rasool
886 subscribers
About Captain Yasir Rasool
Follow Me On : ⭕️ FACEBOOK Facebook.com/YasirRasool007 ⭕️ Youtube Youtube.com/@YasirRasool007 ⭕️ Tiktok Tiktok.com/@CaptainYasir007 ⭕️ X(Twitter) X.com/@CapYasirRasool ⭕️ Blog : YasirRasool.Blogspot.com ⭕️ Whatsapp Group https://chat.whatsapp.com/JezbDsM2AR67XOJO7Oo53t ⭕️ Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029VaHH3Dl7DAX0Wr6Bf52i
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*Indian Plane Crash Viral Video* https://youtube.com/shorts/heSPGFgdMiY?feature=share

*بریکنگ : اسرائیل کسی وقت بھی ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو گرین سگنل دے دیا (رپورٹ)* مزید تفصیلات https://yasirrasool.blogspot.com/2025/06/blog-post_12.html


افواجِ پاکستان بجٹ 2025-2026 اکثر سنا جاتا ہے کہ "پاکستان 80 سے 90 فیصد بجٹ دفاع پر خرچ کرتا ہے" — یہ بیان نہ صرف حقائق کے برخلاف ہے بلکہ ایک منفی تاثر پھیلانے کی کوشش بھی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے وفاقی ٹوٹل بجٹ 2025-26 کی کل مالیت 17,573 ارب روپے ہے، جس میں سے دفاعی بجٹ صرف (2,550) ارب روپے رکھا گیا ہے۔ جب ہم یہ تناسب نکالتے ہیں: آئیں حساب کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ کتنے فیصد بنتا ہے؟ 17573ارب تقسیم 100 تو ایک فیصد ہوا؟ 175.73 ارب روپیہ ٹوٹل بجٹ کا ایک فیصد؟ تو آئیں اب کل دفاعی بجٹ جو کہ 2550 ارب ہے اس کو تقسیم کرتے ہیں 175.73 ارب پر؟ تو 175.73÷ 2550= 14.51فیصد! تو یہ رہا دفاعی سالانہ افواجِ پاکستان کا کل بجٹ ؟ یہ بجٹ زمینی ہوائی سمندری تینوں مسلح افواج پاکستان کا مشترکہ بجٹ ہے اسی میں سے ہر کام فوج نے کرنا تنخواہیں دینی نئے ہتھیار خریدنے اور بنانے وغیرہ! تو پھر سمجھ آئی؟ صرف 14.51 فیصد سچ ہے! جبکہ 80 یا 90 فیصد جھوٹ ہے دجل ہے دھوکہ ہے پراپیگنڈا ہے اندرونی بیرونی غداروں کا بیانیہ ہے! یعنی پورے بجٹ کا صرف 14.51 فیصد دفاع پر خرچ ہو رہا ہے — نہ کہ 80 یا 90 فیصد جیسا کہ غلط طور پر دعویٰ کیا جاتا ہے۔ یہ غلط فہمی کیوں پیدا ہوتی ہے؟ 1. سیاسی بیانیہ – بعض حلقے اپنے ذاتی سیاسی مقاصد کیلئے دانستہ طور پر یہ تاثر عوام میں پھیلاتے ہیں۔ 2. سوشل میڈیا کا غیر مصدقہ پروپیگنڈا – جو بغیر تحقیق کے عوام میں پھیلتا ہے۔ اندرون و بیرون ممالک سے! اگر پکڑا بھی جائے تو کوئی ذمہ داری بعد میں نہیں لیتا۔ دفاعی بجٹ کیوں ضروری ہے؟ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور کئی سیکورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک متوازن اور محتاط دفاعی بجٹ ہماری خودمختاری، سلامتی اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اور وطن عزیز پاکستان اور پاکستانی قوم کی سلامتی آزادی اور بقاء کیلئے فرض ہے۔ غزوہِ ہند و ملحتمہ الکبریٰ: بھی سر پر کھڑی ہیں۔ بھارت پہلے سے زیادہ فوجیں اور فوجی سازو سامان بارڈرز کے قریب لاچکا ہے۔ آئیں ہم بحث کو حقائق کی بنیاد پر کریں، نہ کہ مفروضوں پر۔ ملک کے حساس اداروں اور بجٹ پر اصلاحی تنقید ضرور کریں، پراپیگنڈے نہیں اور سچائی اور دیانت داری وفاداری مخلصی حب الوطنی کیساتھ نا کہ غداری کریں وطن ہر کیچڑ اچھالنے کے کسی سے معاوضے لیں! ملک و اسلام دشمن قوتوں کے بیانیوں کو دفن کرنا ہے۔ تحریکِ نظریہ پاکستان

*منفی خیالات کیسے ہماری صحت پر اثر ڈالتے ہیں؟* Facebook.com/YasirRasool007

بریکنگ : واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار قتل۔ تفصیلات https://bit.ly/4jgCzy7


https://youtube.com/shorts/zALv1dSnXbA?feature=share