Captain Yasir Rasool
February 1, 2025 at 07:02 PM
قطر کا غزہ میں رمضان سے پہلے 500 مساجد تعمیر کرنے کا اعلان تاکہ سحر و افطار اور تراویح میں انہیں پریشانی نہ ہو۔ ماشاءاللہ۔ اسکے علاوہ پوری دنیا بھی غزہ کی مدد کو تیار بیٹھی ہوئی ہے بس دعا کریں یہ جنگ بندی معاہدہ جاری رہے۔ کم از کم شعبان اور رمضان کے مہینے میں جنگ رکی رہے۔ عید کے بعد بیشک اسرائیل پھر سے جنگ شروع کردے تو ہمارے شھزادے بھی اگلا پورا سال لڑ لیں گے۔ اور اگر اسرائیل شعبان و رمضان میں جنگ جاری رکھتا ہے تو پھر اللہ کا حکم موجود ہے کہ ان کا*ف*روں کی گردنیں کاٹو۔
https://www.facebook.com/share/p/1A7yTiSfsR/
👍
1