
✦ 𝐈𝐥𝐲𝐚𝐬 𝐂𝐫𝐲𝐩𝐭𝐨 𝐄𝐱𝐜𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 ✦ 🔥💸
152 subscribers
About ✦ 𝐈𝐥𝐲𝐚𝐬 𝐂𝐫𝐲𝐩𝐭𝐨 𝐄𝐱𝐜𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 ✦ 🔥💸
Welcome to Our Free online Earning Channel *Earning with Ilyas* "💰 Free Earning Tips | 📈 Crypto Updates | 🚀 Airdrops & Mining | 🌐 Learn to Earn Online | Join the journey to smarter income with *Earning With Ilyas* السلام و علیکم- اس چینل پر آپ کو فری ارننگ ایپس اور ایئرڈراپس کے بارے میں تازہ ترین معلومات دی جاتی ہیں۔ *کرپٹو کرنسی اور آن لائن ارننگ کے اصول:* کرپٹو کرنسی میں پیسے لگانے سے پہلے اس کے بارے میں سیکھنا بہت ضروری ہے۔ بغیر سیکھے کرپٹو میں پیسے لگانا ایسے ہی ہے جیسے تیراکی سیکھے بغیر گہرے پانی میں کود جانا۔ اور اگر اپنی جیب سے پیسے لگا رہے ہیں تو یہ نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ جب سے میں نے آن لائن ارننگ اور کرپٹو کرنسی کی دنیا میں قدم رکھا ہے ، تو کبھی اپنی جیب سے ایک روپیہ نہیں لگایا۔ جو بھی لگایا، وہ ایپس، مائننگ یا ایئرڈراپس سے کما کر لگایا۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر نقصان ہو بھی جائے، تو اپنی جیب سے پیسے نہیں جاتے۔ میں اپنے فالوورز کو بھی یہی مشورہ دیتا ہوں کہ کبھی اپنی جیب سے پیسے نہ لگائیں۔ کرپٹو یا آن لائن پلیٹ فارم پر صرف وہی پیسہ لگائیں جو آپ نے انہی پروجیکٹس سے کمایا ہو۔ اس طرح نقصان سے بچنا آسان ہو جاتا ہے۔ *Earning with Ilyas* جہاں ارننگ کے آسان طریقے، کرپٹو اپڈیٹس، اور ایئرڈراپس کی دنیا آپ کے لیے آسان بنائی جاتی ہے۔ سیکھیں، کمائیں، اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*Closed Now🔐 Juma time bakii deals insha'Allah juma namaz ky bad hn gii*

*Buying Rubi 8 pkr anyone sell come inbox 📥*

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️* *شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️* *♥️السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ♥️* *❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○* *میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️* *🌹﷽🌹 *📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️* *اور اللّٰہ جب دینے پہ آتا ہے تو اگلے پچھلے سب حساب برابر کر دیتا ہے ♥️* *لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔* *غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے۔❤* *بے شک* *بےَشکِ اَللہ بہترینِ رزق دینے والا ہےـِ*

*Abhii Market kafii down haii to meny 5 Dollar ky Dogs coin hold kr ky rakh liye hain agr kisi ny hold karny hain to apny risk pr kary* *Do your own research* ❣️


*Ustad e muhtram janab Bitcoin sahab neachy ki taraf jaty howy 🥲*
