
✦ 𝐈𝐥𝐲𝐚𝐬 𝐂𝐫𝐲𝐩𝐭𝐨 𝐄𝐱𝐜𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 ✦ 🔥💸
February 20, 2025 at 10:13 AM
*❤️❤️جی Pi کی لوکل مارکیٹ ڈیلینگ ختم ہوگئ۔آن لائن مارکیٹ میں کسی پہ اعتماد کرنا کافی مشکل کام ہے۔اپ دوستوں نے میرے ساتھ ہزاروں اور لاکھوں کے ڈیل آنکھیں بند کرکے کی۔اپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ❤️*
*باقی انشاء اللہ سدرہ کی ڈیلینگ ہوتی رہی گی۔یا کوئی اور کویئن ایسا اجاے گا۔جس کی خریدوفروخت ہوگی۔*
*میرے خساب سے کافی زیادہ ممبرز نے Pi سے اچھی کمائ کی۔ان سب کو بہت بہت مبارک ہو۔🌹🌹*