
ROSHAN GROUP
1.8K subscribers
About ROSHAN GROUP
This is the Roshan Life International official channel. We don't have any other channel except TELEGRAM our telegram official channel link is this you can join and text us here https://t.me/roshanway Regards Hafiz Asif Hanif Asif CEO: ROSHAN GROUP
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://www.facebook.com/100071393761702/posts/pfbid046gQSxhZSWkE3GWeEQiRcGqnc8yoDpaAN432wQ57XyDt9qKop6bEH7E4T1kDWv6Dl/

https://www.facebook.com/groups/rlios/permalink/23904283339234071/?app=fbl

512واں جامع الحصار آج رات ایک بجے ختم ہو جائے گا۔ جن ممبرز کی پچھلے جامع الحصار سے آج تک حاضری مکمل ہے یا صرف ایک دن کا ناغہ ہے ان سے کل صبح آٹھ بجے اگلے جامع الحصار کا ڈیٹا لیا جائے گا۔ شکریہ

معزز ممبرز ہفتے والے دن سے تفاخر الیوم الشمسی بھی بامؤکل اپ لوڈ کی جائے گی۔ ہر وہ ممبر جو روشن لائف کے جامع الحصار میں شامل ہے وہ ممبر تفاخر الیوم الشمسی بامؤکل ہی پڑھا کرے۔ طریقہ کار وہی ہے مگر جو ممبرز جامع الحصار میں شامل نہیں وہ رجعت کے خود ذمہ دار ہونگے۔ کوئی بھی بامؤکل عمل کبھی بھی حصار کے بغیر ہرگز نا پڑھا کریں۔ جو ممبرز جامع الحصار سے باہر ہوں وہ تفاخر الیوم الشمسی ہرگز نا پڑھیں اور جو ممبرز جامع الحصار میں ہیں وہ لازمی ایک بار صبح کو پڑھا کریں اس کا اثر مزید تیز کردیا ہے تاکہ جنہیں کم فائدہ تھا انہیں بھی پورا دن فائدہ رہے اور موکلات ان کی غیبی مدد کرتے رہیں۔ جب بھی کوئی کام ایسا جو دن میں سوچا ہو اور وہ ہو جائے تو اللہ کے بعد اسی دن کے موکل کو سلام لازمی ہدیہ کردیا کرے اور ہمیں بھی آگاہ کردیں گے تو اور بھی اچھا لگے گا۔ سلام ہدیہ کرنے کا طریقہ وہی ہے جیسے موکل کا نام کلکائیل ہے۔ دن میں کام بخوبی سر انجام پاجاتا ہے تو السلام علیکم یا کلکائیلُ جزاک اللہ خیر بس اتنا کہنا کافی ہے۔

شائد آج کافی ممبرز کو حاضری یاد نہیں۔ کل کو یہی لوگ کوڈ کے لیے چیخیں گے۔

بدھ 28 اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا اھشائیلُ بِحقِ ھا یا اِلٰہُ یا ھادِیُ یا مُھَیمِنُ السَّلَام عَلَیْکُمْ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیومُ الاربعہ جمعرات 29 اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا نائیلُ بِحقِ نون یا نورُ یا نَادِیُ یا اللہ المستعان السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیومُ الخامس جمعہ 30 اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا ثائیلُ بِحقِ میم یا ماجِدُ یا مَلَکُ المُلکُ یا مانعُ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیومُ الجمعہ

منگل(18) اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا وائیلُ بِحقِ وا یا واحِدُ یا واسِعُ یا واعِظُ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیومُ الثلاثہ ـــــــــــــــــــــــ۔ بدھ(19) اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا جائیلُ بِحقِ جیم یا جامعُ یا جمیلُ یا جلیلُ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیوم الاربعہ ـــــــــــــــــــــــ۔ جمعرات(20) اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا فہدائیلُ بِحقِ فا یا فاتحُ یا فہیمُ یا فوزٌ کریم لِکُلِ الیومِ مع السلامۃ اعوذُبکَ من کُلِ شرٍ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیومُ الخامس _____________۔ جمعہ (21) اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا نائیلُ بِحقِ نون یا نورُ یا نَادِیُ یا اللہ المستعان السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیومُ الجمعہ _____________۔ ہفتہ (22) جمعہ والے دن کی عبارت ہی پڑھی جائے گی جامع الحصار 506 کا لنک رات آٹھ بجے کھولا جائے گا اور تعداد مکمل ہوتے ہی بند کردیا جائے گا۔ بلکہ اس مرتبہ تعداد ویسے ہی کم ہوگی کیونکہ شامل وہی ہونگے جو پچھلے جامع الحصار میں شامل تھے۔ آئندہ بھی ایسے ہی ہوگا۔

ہفتہ (08) اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا فہدائیلُ بِحقِ فا یا فاتحُ یا فہیمُ یا فوزٌ کریم لِکُلِ الیومِ مع السلامۃ اعوذُبکَ من کُلِ شرٍ السَّلَام عَلَیْکُمْ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیومُ السبت ---------------------۔ اتوار(09) اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا دائیلُ بِحقِ دال یا دیانُ یا غالِبُ یا غفورُ السَّلَام عَلَیْکُمْ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا ملائکۃُ کُلّکُم بِامراللہ انصرنا الیومُ الاحد

اتوار (23) اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اَجِب یا صومائیل بِحقِ صآد یا صابِرُ یا صبُورُ یا صَمَدُ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انصرنا الیوم الاحد