ROSHAN GROUP
ROSHAN GROUP
May 28, 2025 at 03:49 PM
معزز ممبرز ہفتے والے دن سے تفاخر الیوم الشمسی بھی بامؤکل اپ لوڈ کی جائے گی۔ ہر وہ ممبر جو روشن لائف کے جامع الحصار میں شامل ہے وہ ممبر تفاخر الیوم الشمسی بامؤکل ہی پڑھا کرے۔ طریقہ کار وہی ہے مگر جو ممبرز جامع الحصار میں شامل نہیں وہ رجعت کے خود ذمہ دار ہونگے۔ کوئی بھی بامؤکل عمل کبھی بھی حصار کے بغیر ہرگز نا پڑھا کریں۔ جو ممبرز جامع الحصار سے باہر ہوں وہ تفاخر الیوم الشمسی ہرگز نا پڑھیں اور جو ممبرز جامع الحصار میں ہیں وہ لازمی ایک بار صبح کو پڑھا کریں اس کا اثر مزید تیز کردیا ہے تاکہ جنہیں کم فائدہ تھا انہیں بھی پورا دن فائدہ رہے اور موکلات ان کی غیبی مدد کرتے رہیں۔ جب بھی کوئی کام ایسا جو دن میں سوچا ہو اور وہ ہو جائے تو اللہ کے بعد اسی دن کے موکل کو سلام لازمی ہدیہ کردیا کرے اور ہمیں بھی آگاہ کردیں گے تو اور بھی اچھا لگے گا۔ سلام ہدیہ کرنے کا طریقہ وہی ہے جیسے موکل کا نام کلکائیل ہے۔ دن میں کام بخوبی سر انجام پاجاتا ہے تو السلام علیکم یا کلکائیلُ جزاک اللہ خیر بس اتنا کہنا کافی ہے۔

Comments