سراج العاملین چینل WhatsApp Channel

سراج العاملین چینل

135 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
5/25/2025, 2:06:53 AM
Post image
❤️ 2
Image
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
6/12/2025, 2:44:06 AM

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ محترم حضرات یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ گلبرگہ شریف کی شان میں لکھی گئی ایک نہایت اعلی درجے کی منقبت ہے اس کا سب سے پہلا شعر حضور بندہ نواز کی جالی مبارک پر بھی تحریر ہے اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میں نے دیگر چار اشعار کہے ہیں اس پیاری سی منقبت شریف کو میرے ایک بہت عزیز حضرت مولانا محمد صلاح الدین رضوی صاحب قبلہ رضا پریس داون گیرہ نے کمپیوٹر پر بہترین انداز میں ڈیزائن کر کے نہایت خوبصورت بنایا ہے ان کا کہنا تھا کہ جتنی پیاری منقبت ہے اتنے ہی شاندار طریقے سے ڈیزائن بھی ہونا چاہئے غرض کہ انہوں نے اس منقبت میں ڈیزائن کے ساتھ اپنی محبت بھی پیش کر دی ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کی اس محبت کو ہمیشہ ہمیش باقی رکھے اور انہیں دارین کی نعمتوں سے سرفراز فرمائے آمین فقط بندہ بارگاہ بندہ نواز فقیر محمود الحسن قادری رضوی چشتی نظامی نقشبندی سہروردی مالیگاؤں 7588792786

Post image
❤️ 4
Image
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
6/7/2025, 4:42:16 AM

تمام اہل گروپ کو میری جانب سے عید الاضحی کی مبارکباد پیش ہے قبول فرمائیں اللّٰہ تعالیٰ اس عظیم موقعہ پر ہمارے اندر اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رضا کیلئے ایثار و قربانی کا جذبہ صادق عطا فرمائے آمین

❤️ 🌹 4
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
6/7/2025, 4:44:17 AM

الحمد للّٰہ آج اس مبارک دن *اسماء حسنی سے روحانی علاج* اس کتاب کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور ان شاء اللّٰہ ایک مہینے میں یہ کام مکمل کر لیا جائے گا آپ حضرات کی دعاؤں کی ضرورت ہے

❤️ 🌹 8
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
5/23/2025, 5:24:04 AM

حضرت خواجہ بندہ نواز علیہ الرحمہ کا لنگر مالیگاؤں فارمیسی نگر میں ابوالفتح صدر الدین حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ کے لنگر شریف کا انعقاد کیا گیا دوپہر میں تقریباً 3 بجے حضرت حافظ و قاری محمد رمضان اشرفی صاحب قبلہ ( دھولیہ ) کی قرأت سے محفل کا آغاز کیا گیا اور بارگاہ رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نعت شریف کا نذرانہ جناب باب اللّٰہ بھائی نے پیش کیا اور بارگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ میں حضرت مولانا محمد عالم رضا صاحب قبلہ ( جھارکھنڈ ) ، سراج العاملین مولانا محمود الحسن قادری صاحب ، اور حضرت امان الصوفیاء غازی صوفی امان اللّٰہ صاحب قبلہ نے منقبت خوانی اور رموز و اسرار طریقت اپنے بزرگانہ انداز میں پیش فرمائے اور صلوٰۃ و سلام پر اس محفل کا اختتام ہوا پھر دوبارہ بعد نماز مغرب قل شریف اور شجرہ خوانی کی گئی جس میں تمام مسلمانان عالم کیلئے اور خاص طور پر امن و سلامتی کی دعائیں کی گئیں بعدہ جناب محمد اجمل خان صاحب کی جانب سے مہمان نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے حضرت مولانا محمد عالم رضا صاحب ، حضرت مولانا محمد شہاب الدین صاحب ( کرنا ٹک ) اور دیگر مہمانان کا گل پوشی اور شال پیش کر کے استقبال کیا گیا جس پر ہر ایک نے انہیں مبارکباد پیش کی اس کے بعد تقریباً 12 سو افراد کیلئے کھانا کھانے کا انتظام کیا گیا تھا تمام لوگ اس کھانے سے فیضیاب ہوئے جس پر اہلیان محلہ نے خوشی کا اظہار فرمایا اس طرح یہ باوقار محفل رات میں تقریباً 11 بجے اختتام تک پہنچی فقط شہزادہ سراج العاملین محمد ذوالفقار رضا 9595078695

❤️ 4
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
5/24/2025, 9:27:25 PM
Post image
❤️ 2
Image
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
2/13/2025, 10:15:09 AM
Post image
❤️ 🫀 4
Image
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
2/5/2025, 5:07:47 AM
Post image
❤️ 🫀 4
Image
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
2/13/2025, 10:15:10 AM
Post image
❤️ 🫀 3
Image
سراج العاملین چینل
سراج العاملین چینل
2/5/2025, 5:05:36 AM
Post image
❤️ 👍 🫀 5
Image
Link copied to clipboard!