💝Dard💫E 💫Dill💝 WhatsApp Channel

💝Dard💫E 💫Dill💝

68 subscribers

About 💝Dard💫E 💫Dill💝

https://whatsapp.com/channel/0029VaIUbbjG8l55RK3BrG2v *🌹☑☜اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* 2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ . *┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔ *✔️💯 صرف اور صرف شاعری💯✔* *☹️☑☜دکـھـی شـاعـری* *🙃☑☜اداس شـاعـری* *⛱️☑☜بـارش شـاعـری* *🙎‍♂️☑☜تـصـویـر شـاعـری* *😂☑☜لطیفے* *😢☑☜درد بـھـری شـاعـری* *😔☑☜انـتـظـار شـاعـری* *🤣☑☜مـزاحـیـہ شـاعـری* *❤️☑️☜اسلامی باتیں* https://whatsapp.com/channel/0029VaIUbbjG8l55RK3BrG2v

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/21/2025, 9:06:58 AM

. 🌹نہ کبھی بدلے یہ لمحہ . نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری . ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے . جیسے تُم چاہت اور میں زندگی تُمہاری 🌹

💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/21/2025, 9:07:08 AM

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے آ پ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں ۔۔۔ بلکہ ہوا کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش مگر ہمیشہ آپ کے آس پاس ۔......💜

💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/19/2025, 4:39:01 PM

نام تھا اس کا ماہ نور. محبت تھی اس سے بھر پور دل بیچارے کا وہ توڑ گئی حضور سمجھتا رہا جسےحور نکلا وہ عبدالغفور 🥺😒

💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/21/2025, 9:06:47 AM

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں بڑی دیر سے آتے ہیں،🥀 لیکن ________ شاندار اتنے کہ👌 آپ بے اختیار کہہ اٹھتے ہیں : عزیز من! آپ پہلے کیوں نہیں ملے ❣🥰

💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/19/2025, 4:40:16 PM

*🤔کیا اچھا لگتا ہے...* *👍🏻میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اخلاق..*. *❣️میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام...* *😮میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔𝐩𝐨𝐬𝐭..* *😂میری ۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں..* *❤️ یا پھر میں*

💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/19/2025, 4:38:27 PM

*شادی میں جوتا چھپائی کی رسم تو سالیاں “ کرتی ہیں،* *مسجد میں یہ رسم پتہ نہیں کون,,,,, کر جاتا ہے* * ↡⏤͟͟͞🦋⃝⃪🫐꯭♥️꯭᪳𝆺꯭𝅥⎯꯭̽⎯꯭꯭ _

💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/7/2025, 12:07:16 AM
Post image
Image
💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/7/2025, 12:07:16 AM

لاہور میرج ہال میں مرغا اور مرغی کی شادی مرغی کو دس تولہ سونا پہنایا گیا اک طبقہ جس کے *بچے* بھی یہاں بھوک سے مرتے رہتے ہیں۔ بہت سے بیمار بنا دیا کے مر رہے ہیں اک طبقہ ایسا ہے جس کے *کتے , بلیاں, مرغے, شیر* بھی یہاں ناز سے پلتے رہتے ہیں۔ لاہور میں مرغے اور مرغی کی انوکھی شادی۔ کروڑوں کا خرچہ ۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں مرغا اور مرغی کی شادی کی شاہانہ تقریب نے وہاں موجود مہمانوں کو بھی حیران کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مرغا مرغی کی شادی باقاعدہ میرج ہال میں کی گئی، مرغا اور مرغی کو پارلر سے تیار کروایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دلہن یعنی مرغی کو پھولوں سے سجی گاڑی پہ بٹھا کر پارلر لے جایا گیا جہاں پر اس کو دلہن کی طرح سجایا گیا، اور دولہا میاں یعنی مرغے کو بھی پارلر سے تیار کروایا گیا۔ ہال میں پہنچتے ہی براتیوں نے ڈھول کی تھاپ پر مرغا مرغی کا استقبال کیا شادی میں آئے مہمانوں کے ساتھ غیر ملکی بھی اس انوکھی شادی سے خوب خوش دکھائی دی دیئے۔ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور ڈالرز پھینکے گئے ۔صرف یہی نہیں بلکہ مرغا اور مرغی کو سٹیج پر بٹھا کر دودھ پلائی کی رسم اور منہ دکھائی پر سونے کی چین بھی پہنائی گئی۔ تحفہ میں مرغی کو دس تولے سونا بھی دیا گیا ۔ تمام رسموں کی ادائیگی کے بعد مہمانوں کو پرتکلف کھانا دیا گیا جس میں بے شمار ڈشز شامل تھیں۔ بعد میں تمام مہمانوں نے انہیں اپنے سجائے ہوئے پنجرے میں چھوڑ دیا۔ مرغا اور مرغی کی اس شادی کو دیکھیں اور ہم بحیثیت ایک مسلم قوم کدھر جا رہے ہیں اب یقین اور افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں پاکستانی قوم کا آخری وقت چل رہا ہے

Post image
Image
💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/11/2025, 2:58:04 AM

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، تیمرگرہ میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ صحت مند بچوں کو جنم دے دیا جندول (لیاقت سیماب درانی ) تیمرگرہ: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، تیمرگرہ میں ایک معجزاتی اور خوش کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیا۔ زچہ اور تمام بچے، ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی انتھک محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ یہ غیر معمولی اور مسرت بخش لمحہ نہ صرف والدین کے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم کے لیے بھی ایک بڑی کامیابی اور اعزاز ہے، جنہوں نے اپنی مہارت اور بہترین طبی سہولیات کو بروئے کار لاتے ہوئے اس محفوظ اور کامیاب زچگی کو یقینی بنایا۔ گائنی، نوزائیدہ اور نرسنگ اسٹاف نے انتہائی لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں، جس کے نتیجے میں یہ تاریخی ولادت ممکن ہوئی۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے زچہ اور بچوں کی خصوصی نگہداشت جاری ہے، اور انہیں ہر ممکن طبی سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ان کی صحت مزید مستحکم ہو سکے۔ یہ کامیابی ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، تیمرگرہ کی اعلیٰ طبی سہولیات اور تجربہ کار عملے کی عمدہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Post image
Image
💝Dard💫E 💫Dill💝
💝Dard💫E 💫Dill💝
2/21/2025, 9:06:32 AM

بچھڑا اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی اک شخص مجھ سے ادھار لے کے مکر گیا🙄🫤🤧😂😥😀

Link copied to clipboard!