
💝Dard💫E 💫Dill💝
February 21, 2025 at 09:06 AM
. 🌹نہ کبھی بدلے یہ لمحہ
. نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری
. ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے
. جیسے تُم چاہت اور میں زندگی تُمہاری 🌹