تحفظ ختم نبوت WhatsApp Channel

تحفظ ختم نبوت

587 subscribers

About تحفظ ختم نبوت

آج کے اس پرفتن دور میں دین کی سب سے بڑی خدمت تحفظ ختم نبوت کے لیے کام کرنا ہے ✊❤️ تو ان شاءاللہ تعالیٰ ہم سب مل کر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا دفاع کریں گے اور کرتے رہیں گے ان شاءاللہ تعالی۔۔۔ اور ساتھ میں آج کے پر فتن دور کے فتنوں کے متعلق بھی معلومات ملتی رہیں گی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عظمت کا بھی پرچار کیا جائے گا۔۔۔ان شاءاللہ تعالیٰ ✨✊ آپ سب اسکو آگے بھی شئر کریں اپنے عزیز واقارب کے ساتھ تاکہ باقی بھی مستفید ہوں۔۔۔ Follow the تحفظ ختم نبوت زندہ باد channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaVtGoM5a23yQLD4N031 🛎️ 💟 🔁 💬 Follow ,like ,share,comment

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/13/2025, 12:47:41 PM

*الحمدللہ!* شبان ختم نبوت پاکستان کی ماہ مئی 2025 کی کارگزاری پیش خدمت ہے ۔یہ سب کام اللہ پاک کے فضل وکرم ،آپ حضرات کی دعاؤں اور تعاون سے ہی ممکن ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرمالیں۔آمین *Shubban Khatam E Nubuwwat*

Post image
Image
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/13/2025, 9:35:42 AM

کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو مسکراتے ہوئے حضورﷺ کو یاد کرتے ہیں اور پھر بات ہچکیوں تک چلی جاتی ہے…🫧💦❤‍🩹 اللّٰھم اجعلنا منھم…🤲🏻

Post image
❤️ 🤲 4
Image
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/14/2025, 6:01:24 AM

*شہادتِ حضرت عثمانؓ* *Shubban Khatam E Nubuwwat* https://whatsapp.com/channel/0029VaVtGoM5a23yQLD4N031

Post image
😢 😭 2
Image
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/14/2025, 4:23:09 AM
Post image
Image
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/14/2025, 4:23:15 AM

‏جو ظلم ان رافضیوں نے عراق شام میں کیا واللہ العظیم یہاں میں لکھ نہیں سکتی

❤️ 😭 2
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/13/2025, 7:56:19 AM

*درجات کی بلندی کا ذریعہ درودشریف کی کثرت ہے* 🤍

Post image
Image
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/13/2025, 3:58:26 AM

آج 12 جون 2025 کو ائیر انڈیا کا یہ طیارہ (فلائٹ AI171) احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب میگھانی نگر کے علاقے میں ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ طیارہ بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر تھا جو احمد آباد سے لندن گیٹوک جا رہا تھا اور اس میں 242 افراد سوار تھے، جن میں 230 مسافر اور 12 عملے کے ارکان شامل تھے۔ بظاہر طیارے کی صرف ٹیل بچی ہے باقی سب جل کر خاکستر ہو گیا ہے، اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں انڈین میڈیا کے مطابق گجرات کے سابق وزیر اعلی وجے روپانی سمیت 200 سے زائد لوگ اس پلین کریش میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایئر انڈیا نے تصدیق کی کہ احمد آباد سے لندن گیٹوک جانے والے اس طیارے میں 242 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے، جن میں 169 ہندوستانی، 53 برطانوی، 1 کینیڈین اور 7 پرتگالی شہری شامل تھے۔

Post image
Image
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
6/13/2025, 3:58:04 AM

*سود کی دیمک دفاع سے بھی مہنگی!*

Post image
Image
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
5/15/2025, 4:30:17 AM

*قادیانیوں کے پراجیکٹ المہدی ہسپتال کی تعمیرات اور میرا قبول اسلام* 🎥 `Shorts` > تھرپارکر مٹھی کے علاقے میں قادیانیوں کے المہدی ہسپتال کی تعمیرات اور سابقہ مربی قادیانی نذیراحمدکے قبول اسلام کی وجہ دیکھیے اس شارٹ کلپ میں `مکمل ویڈیودیکھنےکےلیے لنک پر کلک کیجیے` https://youtu.be/M-7mMUo2U9I?si=9bdKFXfI8N74HB6J `Subscribe our Official Youtube Channel` 🛎️: youtube.com/ShubbanMediaOfficial *Shubban Media*

❤️ 😌 🙏 3
Video
تحفظ ختم نبوت
تحفظ ختم نبوت
5/15/2025, 6:47:29 AM

*قادیانیت بھارت گٹھ جوڑ* https://whatsapp.com/channel/0029VaVtGoM5a23yQLD4N031

👍 ❤️ 3
Video
Link copied to clipboard!