
میری ڈائری 📕 ✍
123 subscribers
About میری ڈائری 📕 ✍
𝙎 𝙃 𝘼 𝙔 𝘼 𝙍 🥀 *تم جب پوسٹ پڑھنے آتی ہو تمہاری خوشبو مجھ تک آتی ہے🥀🖤*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*14 فروری آرہا ہے🥹* *افسوس*❤🔥 *اور کچھ جاہلوں کے محبت کے نام پر پھر سے کپڑے اُتریں گے🥲💔*

_⦿͢²⁷ *الـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـسلام علیــٓ٘͜ــــٓ٘͜ـــکم"🕊️🍒🥂*_ *`🍇🦋صبـــٰٰٰـــــــح بخـــٰٰٰٰـــــــــیر`* *دعــــــا ہــــــــــــے*🤲🏻 _الله تعالٰی آپ ســـب کــــــو ہمیـــشہ ہنــــستا مســــکراتا رکھیــــــں_ (آمیـــــن ثم آمیـــــن)🤍🖇️🍒🌸

گھٹ گھٹ کر جینا پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟ ایسے کہ ؛ " آنسو بھی آنکھ سے باہر نہ نکلیں ، ساری سسکیاں سارے آنسو اندر ہی کہیں اُتار لیے جائیں ، ساری خواہشات کا گلا گھونٹ کر اندر ہی کہیں دفن کر دیا جائے ، دل درد سے پھٹ رہا ہو اور ہونٹوں سے مُسکراہٹ جُدا نہ ہو ، بڑی اذیت ہوتی ہے گھٹ گھٹ کر جینے میں جو لوگ ایسے جیتے ہیں وہی جانتے ہیں یہ اذیت ، ایسے لوگ کھل کر قہقہے لگاتے رہتے ، پھر حد تو یہ کہ کہ ؛ اُن کی آنکھوں میں چھپا درد کوئی بھی نہیں جان پاتا ، ایسے لوگوں کے دن تو ہنستے ہوئے گزرتے ہیں مگر راتیں تکیہ بھگوتے ہوئے ، روتے سسکتے ، تڑپتے ہوئے ، اور پھر زندہ رہنے تک ایسے جینا کوئی آسان بات تو نہیں ۔ میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے کہ ؛ لگتا ہے اب میرے اندر کا غبار مُجھے ختم ہی کر دیگا ، غم و غصہ ، بے بسی ، محبت ، نفرت ، دھوکہ ، پریشانی ، بے گناہی اور ہے خوابی ، یہ سب مل کر مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ ؛ دل کرتا ہے اب کہیں روپوش ہو جاؤں ، کسی ایسی جگہ چلا جاؤں کہ ؛ جہاں مُجھے ڈھونڈنے پر میرے ڈھونڈنے والوں کو میری ڈھول تک نہ ملے!! *aleezyy mehar*

*اور پھر ہم دل شکستہ لوگ ایک دن مُسکراتے ہوئے رخصت ہو جائیں گے۔* 🤐🤫🥲

*مرد کی بھی بہت عجیب فطرت ہے*🥹🙃 *جب اکیلا بازار جائے تو لڑکیوں کو دیکھتا ہے اور جب بہن یا بیٹی کے ساتھ جائے تو لڑکوں کو دیکھتا ہے🥹💯*

*اپنے "بہترین دوست "سے محبت میں مبتلا مت ہونا!! کیونکہ آپ ایک ہی وقت میں دو نقصان برداشت نہیں کر سکتے ہیں _....!!*

*انا پرستوں کو اگر عشق ہو جائے تو سمجھو بددعا لگی ہے".*