
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
4.4K subscribers
About 𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
*_السلام علیکم چینل پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا پے آنے پہ ہم کو خوش امدید کہتے ہیں، یہاں پہ اپ کو پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے پل پل کی اپڈیٹس ملیں گی یہاں سے اپ لوگ اپنے گروپس میں سینڈ کر سکتے ہیں اپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ😇_* https://whatsapp.com/channel/0029Val1Qxh4dTnIy281Wq19
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🚨آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس حاجی امین الدین خان کے لیے مخصوص نشستوں کا مقدمہ عوام پاکستان کا نہیں!* *سماعت کے دوران جسٹس امین نے سوال کیا آپ کا اور فیصل کے دلائل کا مدعا یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے آپ کے ساتھ غلط کیا!* *سلمان اکرم راجہ نے کہا اس سے عوام پاکستان کو نقصان ہوا!* *جسٹس امین الدین خان نے کہا عوام پاکستان کے نقصان کا نکتہ اس کیس سے متعلقہ نہیں ہے!* *AN*🖊️

❤️💫✍🏻جس دن عدلیہ آزاد ہو جائے گی، اُس دن سارے مقدمات ختم ہو جائیں گے، سب کو ریلیف ملے گا، علی امین گنڈا پور* ۔ *مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو** ،✍🏻💫❤️

❤️💫✍🏻🚨سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں پر سماعت کل تک ملتوی۔* *تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔* *مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو** ،✍🏻💫❤️

۔ ❤️💫✍🏻. ٹرمپ اور عاصم منیر کی ملاقات کے حوالے سے ابھی میرے پاس پوری معلومات نہیں ہیں، علی امین گنڈا پور *مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو** ،✍🏻💫❤️

*🚨آپ الیکشن کمیشن کو اس بحث سے نکال دیں،جسٹس امین الدین!!!* *سر یہ سب آپکے فیصلے میں لکھا ہے مجھے آپ اپنا فیصلہ تو پڑھنے دیں،سلمان اکرم راجہ!!!* *AN*🖊️

❤️💫✍🏻۔ جدوجہد کا راستہ، ملک کی عظمت کا راستہ ہے۔ عمران خان* *مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو** ،✍🏻💫❤️


🚨ٹرمپ نےبھی مزاکرات اسٹیبلشمنٹ سے ہی کیے ہیں۔ انہیں وقت ضائع کرنے کا کوئی شوق نہیں۔ جبتک پاکستان میں حقیقی جمہوریت نہیں آتی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ *AN*🖊️

❤️💫✍🏻 لاہور ہائی کورٹ عمران خان کی بہنیں عدالت میں موجود۔ عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہونی ہے *مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو** ،✍🏻💫❤️

*🚨🔥اس مقدمے میں فریق عوام پاکستان ہے، سلمان اکرم راجہ!!!* *کئی ایسے مقدمات ہیں جن سے یہ طے ہوتا ہے کہ جہاں عام عوام کا تعلق ہو وہ مفاد عامہ کا مقدمہ ہوتا ہے،آرٹیکل 185 تھری میں اپیل آرٹیکل 199 کا تسلسل ہوتی ہے جو بنیادی حقوق کے نفاذ سے متعلق ہے، سلمان اکرم راجہ!!!*

*🚨🔥آپکا اور فیصل صدیقی کا مدعا یہ ھیکہ الیکشن کمیشن نے آپ سے زیادتی کی،جسٹس آمین الدین خان!!!* *ساتھ عوام سے بھی زیادتی کی،سلمان اکرم راجہ!!!* *اس سے فرق نہیں پڑتا،جسٹس امین الدین!!!* *AN*🖊️