𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 19, 2025 at 08:04 AM
*🚨آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس حاجی امین الدین خان کے لیے مخصوص نشستوں کا مقدمہ عوام پاکستان کا نہیں!* *سماعت کے دوران جسٹس امین نے سوال کیا آپ کا اور فیصل کے دلائل کا مدعا یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے آپ کے ساتھ غلط کیا!* *سلمان اکرم راجہ نے کہا اس سے عوام پاکستان کو نقصان ہوا!* *جسٹس امین الدین خان نے کہا عوام پاکستان کے نقصان کا نکتہ اس کیس سے متعلقہ نہیں ہے!* *AN*🖊️
🖐 😡 😢 4

Comments