
Dawateislami Daily Updates📲
733 subscribers
About Dawateislami Daily Updates📲
اپنے موبائل پر اب واٹس ایپ کے ذریعے علم دین حاصل کرنا ہوا بہت ہی آسان ثواب کی نیت سے یہ تمام واٹس ایپ چینلز خود بھی فالو کریں اور اپنے لئے ثوابِ جاریہ کے کئے اپنے دوست احباب کو بھی یہ لنک سینڈ فرمائیں 01. 🌴Marifat ul Quran🌴 https://whatsapp.com/channel/0029VaDvjsrLI8YYf4PjEo2R 02. 📲Daily islamic Updates✍ https://whatsapp.com/channel/0029VaCsIqkI1rcg4sIAsQ0K 03. 🌸 FaizaneSahabiyat 🌸 https://whatsapp.com/channel/0029VaCCAmt1SWsykNzfUg2D 04. 👶بچوں کی دینی اور اخلاقی تربیت👶 https://whatsapp.com/channel/0029Va7uyYjIN9iiNr49Cm46 05. 📿ZIKRoDUROOD📿 https://whatsapp.com/channel/0029VaEnEQe1dAvunjFvlb04 06. ZIKReMADINA https://whatsapp.com/channel/0029VaA7CIF5PO193bpp7X2B 07. Zehni Azmaish❔❓ https://whatsapp.com/channel/0029VaMDxo347XeEP7xSL114 08. Roman Urdu Updates https://whatsapp.com/channel/0029VaVm07xBKfi5I81OBM0U 09. Pray For All Muslims https://whatsapp.com/channel/0029VaSnX0RGJP8E7CI1Vs0j
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

انسان بَقَرہ عید کے دن کوئی ایسی نیکی نہیں کرتا جو اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک کو خون بہانے (قربانی) سے زیادہ پیاری ہو۔ (تِرمِذی ج۳ص۱۶۲حدیث ۱۴۹۸) #eidmubarak #EidWithFamily #dawateislami #Eid


ذبح کے فوراً بعد کھال اتارنا صحیح یا غلط؟ ذبح کے وقت یہ غلطی نہ کریں #zabh #Qurbani2025 #DaruliftaAhleSunnat #islamicclips

Lakhon Rupay Ka Janwar Lete Ho, Ye Bhi Kaam Karwa Liya Karo! #Qurbani #eiduladha #AbdulHabibAttari

عید کی نماز کا طریقہ عید کی نماز سے پہلے ویڈیو ایک بار ضرور دیکھیں

عمر پوری، مگر دانت غائب قربانی ہوگی یا نہیں؟ #Qurbani #eiduladha #janwar #teeth #IlyasQadri

عید کی نماز کا طریقہ #eidspecial #eidmubarak #namaz #tariqah

فیضان مدینہ کراچی میں نماز عید الاضحٰی am 06:15 پر ادا کی جائے گی ان شاء اللہ #eiduladha #namaz


ذبح سے پہلے اجازت لینا کیا ضروری ہے؟ قبلہ رخ اگر نہ ہوا تو کیا حکم ہے؟

ایسے عیب جن کی وجہ سے قربانی نہیں ہوگی #qurbani

*آج کی حدیث شریف* *09 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *06 جون 2025 جمعہ* #Hadees #Calendar فرمانِ آخری نبی ﷺ: "افضل قربانی وہ ہے جو باعتبار قیمت اعلیٰ ہو اور خوب فربہ ہو۔" (المسند امام احمد بن حنبل، الحدیث:15494، جلد:5، صفحہ:279) . 🗓 آج کی بات 🗓 "لوگوں کی عادتیں بدلنا آپ کے اختیار میں نہیں لیکن اپنی عادتیں بدلنا آپ کے اختیار میں ہے۔"
