
Dawateislami Daily Updates📲
June 6, 2025 at 03:31 AM
*آج کی حدیث شریف*
*09 ذوالحجہ شریف 1446ھ*
*06 جون 2025 جمعہ*
#hadees #calendar
فرمانِ آخری نبی ﷺ:
"افضل قربانی وہ ہے جو باعتبار قیمت اعلیٰ ہو اور خوب فربہ ہو۔"
(المسند امام احمد بن حنبل، الحدیث:15494، جلد:5، صفحہ:279)
.
🗓 آج کی بات 🗓
"لوگوں کی عادتیں بدلنا آپ کے اختیار میں نہیں لیکن اپنی عادتیں بدلنا آپ کے اختیار میں ہے۔"

👍
🤲
2