
PTI NA - 60 (PP - 24/PP - 25)
1.4K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پیپلزپارٹی ایک فون کال کی مار ہے، ان کا باپ بھی بجٹ میں ووٹ دے گا، پیپلزپارٹی احتجاج والی جماعت نہیں ائیر کنڈیشنز والی جماعت ہے، عمر ایوب خان

عمران خان کی رہائی کے لیے جو تحریک شروع کی اس سلسلے میں کل تحصیل پشاور متھرا ورسک روڈ پر جلسہ گاہ میں بھرپور شرکت کریں۔ احمد خان نیازی کا پیغام

کینڈا میں مقیم پاکستانی بھی واشنگٹن احتجاج میں شرکت کیلئے روانہ چلو چلو واشنگٹن چلو

انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی راولپنڈی سینئر رہنماء یوتھ ونگ راجہ ثاقب کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن کا انعقاد ، تقریب میں مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان طور ، مرکزی جنرل سیکٹری مبشر لطیف عباسی ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جنید عارف و دیگر کی شرکت یوتھ رہنماؤں نے عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ عمران خان کی رہائی تک ہم انشاءاللہ پاکستان کے طول و عرض میں نوجوانوں کو متحرک کر کے تحریک کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں

Rawalpindi: Former Prime Minister Imran Khan's Sister Aleema Khan Talks to Media Reporters on Arrival at ATC 13 June, 2025