PTI NA - 60 (PP - 24/PP - 25)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 13, 2025 at 07:34 PM
                               
                            
                        
                            انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی
راولپنڈی سینئر رہنماء یوتھ ونگ راجہ ثاقب کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن کا انعقاد ، تقریب میں مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان طور ، مرکزی جنرل سیکٹری مبشر لطیف عباسی ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جنید عارف و دیگر کی شرکت 
یوتھ رہنماؤں نے عزم کا اظہار کیا  کہ انشاءاللہ عمران خان کی رہائی تک ہم انشاءاللہ پاکستان کے طول و عرض میں نوجوانوں کو متحرک کر کے تحریک کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں