
AF💝
38 subscribers
About AF💝
I want to be strong enough to carry my sadness, without it weighing me down. I need to be brave enough to hold my darkness while still shining light. 🤍✨ For All the Female out there 😍🤗
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وقت کے ساتھ ہم کسی سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے بس اُس انسان کو بتانا یا جتانا چھوڑ دیتے ہیں، یا پھر ایسا ہے کہ ہمیں وقت کے ساتھ محبت کو چُھپانا آ جاتا ہے پھر اُس شخص کو لگتا ہے کہ ہم نے اُس سے محبت کرنا ہی چھوڑ دی ہے........ کچھ میسیج، کچھ سکرین شاٹس، کچھ تصویریں اور کچھ وائس نوٹس ہم بہت سنبھال کر رکھتے ہیں، یہاں تک کہ جب ہم انہیں سنتے یا دیکھتے ہیں تو بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ غلطی سے بھی کچھ ڈیلیٹ نہ ہو جائے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ یہ سب کچھ ہم چُن چُن کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں.........! مگرررررررر بھول جانا اور بھولا دینا فقط ایک وہم ہے کہاں بھولتے ہیں وہ لوگ جن پر چاہتیں واری ہوں.

خوبصورت لہجے میں بات کریں یا خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی برقرار رکھیں ۔


وہ ہمیشہ اس جگہ پہنچنے کی جلدی میں رہتا تھا جہاں وہ موجود نہیں تھا۔ حال سے بھاگتا، مستقبل کے خواب دیکھتا، مگر موجودہ لمحے کی خوشی سے ہمیشہ محروم رہا۔ اس کی بے چینی ہی اس کا سب سے بڑا سفر بن گئی۔

وہ اس بات پر یقین رکھتی تھیں کہ زندگی میں دو نعمتیں ہیں: کتابیں اور دوست، اور انسان کو ان دونوں چیزوں کو مختلف انداز سے اپنانا چاہیے کتابیں جتنی زیادہ ہوں، اتنا بہتر، اور دوست جتنے کم ہوں، اتنے قیمتی۔🌻

میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری, دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اِس سے گُزر گئے تو پِھر ۔۔ Nobody gonna hurt you ever again... ہم خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی اِنسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔؟