Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi. WhatsApp Channel

Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.

680 subscribers

About Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.

*Group ka maqsad*: ilmi, amali aur islahi baten phailana, taki hum sub & dost wa ahbab shareeat ke mutabiq zindagi ghuzaren. Zer e nigrani, Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi Allahabadi,Imam jama masjid Kamptee, Nagpur,Maharashtra, India.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/6/2025, 5:41:43 PM
Post image
❤️ 1
Image
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/6/2025, 5:40:48 PM
Post image
Image
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/7/2025, 5:58:15 AM

غزہ والوں اللہ تعالی اپ کی عید نماز قبول کرے اللہ تعالی اپ کے اوپر اپنا فضل و کرم کرے

😢 ❤️ 5
Video
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/6/2025, 6:00:42 PM

سوال قربانی کی مکمل دعا و طریقہ کیا ہے؟ جواب ذبح کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ جانور کو قبلہ رو لٹانے کے بعد ’’بسم اللہ، و اللہ اکبر‘‘ کہتے ہوئے تیز دھار چھرے سے جانور کے حلق اور لبہ کے درمیان ذبح کیا جائے، اور گردن کو پورا کاٹ کر الگ نہ کیا جائے، نہ ہی حرام مغز تک کاٹا جائے، بلکہ ’’حلقوم‘‘ اور ’’مری‘‘ یعنی سانس کی نالی اور اس کے اطراف کی خون کی رگیں جنہیں ’’اَوداج‘‘ کہا جاتا ہے کاٹ دی جائیں، اس طرح جانور کو شدید تکلیف بھی نہیں ہوتی اور سارا نجس خون بھی نکل جاتا ہے، اس طریقہ کے علاوہ باقی تمام طریقوں میں نہ ہی پورا خون نکلتا ہے اور جانور کو بلا ضرورت شدید تکلیف بھی ہوتی ہے۔ جانور کو قبلہ رخ لٹاتے ہوئے جانور کی بائیں کروٹ پر لٹانا پسندیدہ ہے، (یعنی ہمارے ملک میں جانور کی سر والی طرف جنوب میں اور دم والی جانب شمال میں ہو)، تاکہ دائیں ہاتھ سے چھری چلانے میں سہولت رہے۔ نيز جب قربانی کا جانور قبلہ رخ لٹائے تو پہلے درج ذیل آیت پڑھنا بہتر ہے: "إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَّمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ". ترجمہ:میں اپنا رخ اس کی طرف کرتا ہوں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا سب سے یکسو ہو کر اور میں شرک کرنے والوں سے نہیں ہوں۔ اور ذبح کرنے سے پہلے درج ذیل دعا اگر یاد ہو تو پڑھ لے: "اللّٰهُمَّ مِنْكَ وَ لَكَ"(ترجمہ: اے اللہ یہ قربانی آپ کی طرف سے ہے، اور آپ ہی کی رضا کے لیے) پھر ’’بِسْمِ اللِّٰه اللّٰهُ أَكْبَر‘‘ (ترجمہ: اللہ کے نام سے ذبح کرتا ہوں، اللہ سب سے بڑا ہے) کہہ کر ذبح کرے ، اور ذبح کرنے کے بعد اگر درج ذیل دعا یاد ہو تو پڑھ لے: "اَللّٰهُمَّ تَقَبَّلْهُ مِنِّيْ كَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ حَبِيْبِكَ مُحَمَّدٍ وَّ خَلِيْلِكَ إبْرَاهِيْمَ عَلَيْهِمَا السَّلَام". ترجمہ: اے اللہ اس قربانی کو میری طرف سے قبول فرما جیسے تو نے اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اپنے خلیل ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے قبول فرمائی۔ اگر کسی اور کی طرف سے ذبح کر رہا ہو تو "مِنِّيْ" کی جگہ" مِنْ " کے بعد اس شخص کا نام لے لے۔۔۔

Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/7/2025, 6:48:01 AM
👍 1
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/7/2025, 12:08:48 AM
Post image
❤️ 1
Image
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/7/2025, 2:34:06 PM
Post image
Image
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/7/2025, 8:55:38 AM
Post image
Image
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/7/2025, 6:48:23 AM

Question & answer 👆

Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
6/7/2025, 6:48:00 AM

Rat me kitne baje tak qurbani karsakte h aaj

Link copied to clipboard!