Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
Mufti Ziya Ur Rahman Qureshi.
February 21, 2025 at 11:40 AM
‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: *“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”* اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
❤️ 💐 6

Comments