جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ WhatsApp Channel

جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ

129 subscribers

About جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته #######ہماراپیغام( میسج )####### #توجہ-فرمائیں-جادوجنات-بندش-سحر-ٹونہ-مسان-تعویذات-گھریلولڑائیاں-حسدنظربدسےراحت-پائیں# #آپکی_معلومات_میں_اضافہ_قرآنی_آیات_سےمزین_شرک_کفر_بدعات_سےپاک_صاف_تحریر #ہماراسچادعویٰ ﺟﺴﮑﻮﻗﺮﺁﻥﺳﮯﺷﻔﺎﺀﻧﮧﻣﻠﮯ­ﺍﺱﮐﻮﮐﺒﮭﯽبھیﺷﻔﺎﺀﻧﮩﯿﮟﻣﻞﺳﮑﺘﯽ #جادوجنات_سمیت_تمام_شیطانی_بیماریوںﺳﮯشفاء .. تو پھر جلدی سے لائک کمنٹس شیئر بھی کرتے رہا کریں #رب_العالمین_کےکلام_مبارک_سےہی_ممکن_ہےبفضل-اللہ_تعالیﺁﭖبہت_ہی_جلدﭨﮭﯿﮏﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟﮔﮯ. ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﻋﯿﻦ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ (کسی بھی قسم کے شرکے اعمال نہیں کیے جاتے) ﺍﻟﺴﯿﺪﺍﻟﺤﮑﯿﻢﻋﺒﯿﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦﻗﺎﺳﻤﯽ آل لکھیسر ماہرمعالج_جادووجنات کےتوڑکی مخفی چالوں سے واقف ﮨﻤﺎﺭﺍﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭﺟﺎﻧﯿﮯ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﻣﯿﮟ ⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳ https://m.facebook.com/jadujinat03341847980 ⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳⏳ فری ہیلپ لائن ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﺎﺋﻢ ﮐﮯﻣﻄﺎﺑﻖ ﺻﺒﺢ 8 ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﺮ ﺩﻭﭘﮩﺮ 2 ﺑﺠﮯﺗﮏ اس نمبر پر رابطہ فرمائیں 1847980 334 +92 1847980 329 +92 ناشرمرکز کنزالعلاج فی ضو ء القرآن والسنہ ------------------------------------------------- https://whatsapp.com/channel/0029Va8o8xCIN9ifJL8CGU3Y وٹس ایپ چینل اب وظائف سے باخبر رہیں -------------------------------------------------

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
5/27/2025, 5:05:45 AM

موت کے چھ مراحل ہوتے ہیں۔ پہلا مرحلہ "یوم الموت" کہلاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب انسان کی زندگی کا اختتام ہو جاتا ہے۔ اس دن اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ زمین پر جائیں اور انسان کی روح قبض کریں تاکہ اسے اپنے رب سے ملاقات کے لیے تیار کیا جا سکے۔ بدقسمتی سے، کوئی بھی اس دن کے بارے میں کچھ نہیں جانتا، اور جب وہ دن آتا ہے، انسان کو یہ بھی احساس نہیں ہوتا کہ یہ اس کی موت کا دن ہے۔ تاہم، انسان اپنے جسم میں تبدیلیاں محسوس کرتا ہے۔ مثلاً مؤمن کے دل کو اس دن خوشی اور سکون ملتا ہے، جبکہ برے اعمال کرنے والے کو سینے اور دل میں دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ اس مرحلے پر شیاطین اور جنات فرشتوں کے نزول کو دیکھتے ہیں، لیکن انسان انہیں نہیں دیکھ سکتا۔ قرآن کریم میں اس مرحلے کا ذکر یوں کیا گیا ہے: "اور اس دن سے ڈرو جس دن تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر ہر جان کو اس کے کیے کا پورا بدلہ دیا جائے گا۔" (سورة البقرة: 281) دوسرا مرحلہ: روح کا تدریجی طور پر نکلنا یہ مرحلہ پاؤں کے تلووں سے شروع ہوتا ہے۔ روح آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتی ہے، ٹانگوں، گھٹنوں، پیٹ، ناف اور سینے سے گزرتی ہے، یہاں تک کہ وہ ایک مقام پر پہنچتی ہے جسے "ترقی" کہا جاتا ہے۔ اس مقام پر انسان تھکن اور چکر محسوس کرتا ہے اور کھڑا ہونے کے قابل نہیں رہتا۔ اس کی جسمانی طاقت ختم ہو جاتی ہے، لیکن وہ اب بھی نہیں سمجھ پاتا کہ اس کی روح جسم سے نکل رہی ہے۔ تیسرا مرحلہ: "ترقی" کا مرحلہ قرآن کریم میں اس کا ذکر یوں آیا ہے: "ہرگز نہیں، جب روح حلق تک پہنچ جائے گی۔ اور کہا جائے گا، کون جھاڑ پھونک کرے گا؟ اور وہ سمجھے گا کہ یہ جدائی کا وقت ہے۔ اور ایک پنڈلی دوسری پنڈلی سے لپٹ جائے گی۔" (سورة القیامة: 26-29) ترقی حلق کے نیچے کے دو ہڈیوں کو کہا جاتا ہے جو کندھوں تک پھیلتی ہیں۔ "وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ" کا مطلب ہے کہ کون روح کو لے کر جائے گا؟ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر یا ایمبولینس بلانے یا قرآن پڑھنے کی بات کرتے ہیں، لیکن انسان ابھی بھی زندگی کی امید رکھتا ہے۔ "وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ" کا مطلب ہے کہ انسان کو موت کے قریب ہونے کا احساس ہوتا ہے، لیکن وہ اب بھی بقا کی کوشش کرتا ہے۔ "وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ" یعنی روح کے نکلنے کا عمل مکمل ہو چکا ہے، اور جسم کے نچلے حصے بے جان ہو چکے ہیں۔ چوتھا مرحلہ: "حلقوم" کا مرحلہ یہ موت کا آخری مرحلہ ہے، جو انسان کے لیے انتہائی مشکل ہوتا ہے، کیونکہ اس کے سامنے پردے ہٹ جاتے ہیں، اور وہ اپنے ارد گرد موجود فرشتوں کو دیکھتا ہے۔ یہاں سے انسان آخرت کو دیکھنا شروع کرتا ہے: "ہم نے تمہاری آنکھوں سے پردہ ہٹا دیا، آج تمہاری نظر تیز ہے۔" (سورة ق: 22) قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "پھر کیوں نہیں جب روح حلق تک پہنچ جائے۔ اور تم اس وقت دیکھ رہے ہو، اور ہم تم سے زیادہ قریب ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے۔" (سورة الواقعة: 83-85) یہ وہ وقت ہے جب انسان اللہ کی رحمت یا غضب دیکھتا ہے۔ وہ اپنی زندگی کے اعمال کو اپنی نظروں کے سامنے گزرتا ہوا دیکھتا ہے، اور شیطان اسے گمراہ کرنے کی آخری کوشش کرتا ہے۔ قرآن کہتا ہے: "اور کہو، اے میرے رب، میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اس سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں۔" (سورة المؤمنون: 97-98) پانچواں مرحلہ: "ملک الموت" کا داخلہ یہ مرحلہ وہ ہے جہاں انسان کو معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ رحمت والوں میں سے ہے یا عذاب والوں میں سے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "اور جن کی روحیں فرشتے سختی سے نکالتے ہیں، ان کے چہروں اور پشتوں پر مارتے ہیں۔" (سورة محمد: 27) اگر انسان مؤمن ہے تو اس کی روح نرمی سے نکلتی ہے، جیسے پانی کا قطرہ مشکیزے سے نکلتا ہے۔ اللہ فرماتا ہے: "اے اطمینان والی روح، اپنے رب کی طرف لوٹ، راضی اور مرضی، اور میرے بندوں میں شامل ہو جا، اور میری جنت میں داخل ہو جا۔" (سورة الفجر: 27-30) چھٹا اور آخری مرحلہ یہ مرحلہ وہ ہے جب انسان کی روح مکمل طور پر جسم سے نکل جاتی ہے۔ اگر وہ گناہ گار ہے تو کہتا ہے: "اے میرے رب، مجھے واپس بھیج دے، تاکہ میں نیک عمل کر سکوں۔" لیکن اللہ فرماتا ہے: "ہرگز نہیں، یہ صرف ایک بات ہے جو وہ کہہ رہا ہے۔ اور ان کے پیچھے ایک پردہ ہے، قیامت کے دن تک۔" (سورة المؤمنون: 99-100) "اور موت کی سختی حق کے ساتھ آئے گی، یہی وہ ہے جس سے تم بھاگتے تھے۔" (سورة ق: 19) یہاں مؤمن کے لیے جنت کی بشارت ہے، جبکہ گناہ گار کے لیے عذاب کی وعید۔ ایک مفسر سے پوچھا گیا کہ لوگ موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: "کیونکہ تم نے دنیا کو آباد کیا اور آخرت کو برباد کر دیا۔" اے میرے اللّٰہ؟ ہمارہ آخری خاتمہ دین اسلام پر فرمانا۔۔۔ (آمین)

🌸 👍 2
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
5/26/2025, 10:49:43 AM

*جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں* *وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے* *کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔* *اور خود کو کیسے بدلنا ہے.... اس کے لیے خود پر ضرور توجہ دیجئے* 👍🏻

❤️ 👍 2
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
6/5/2025, 5:34:37 PM

*اللہ کو یاد کروگے* *توــــــــــــــــــ* *دلوں میں ٹھنڈک آئے گی* *ورنہ* *سلگتے رہوگے* *سسکتے رہوگے* *تڑپتے رہوگے.....💯*

1
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
5/27/2025, 10:24:10 AM

*دعا آپ سب کےلئے* *اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لَنَا* *اے اللّٰه! کھول دے ہمارے لئے* *اَبْوَابَ الْخَیْرِ* *خیر کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْسَّلاَمَۃِ* *اور سلامتی کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْصِّحَۃِ* *اور صحت کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْنِّعْمَۃِ* *اور نعمتوں کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْبَرکَۃِ* *اور برکتوں کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْقُوَۃِ* *اور قوت کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْمَوَدَّۃِ* *اور محبتوں کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْرَّحْمَۃِ* *اور رحمتوں کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْرِّزْقِ* *اور رزق کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْعِلْمِ* *اور عِلم کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْمَغْفِرَۃِ* *اور مغفرت کے دروازے* *وَاَبْوَابَ الْجَنَّۃِ* *اور جنت کے دروازے* *یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ* *اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے* *آمین ثم آمین یارب العالمين*

❤️ 🪷 4
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
5/22/2025, 12:54:40 PM

*یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لےکر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے۔ اے پاک پروردگار ہماری ہر صبح سلامتی اور عافیت کے ساتھ طلوع فرما. ہم سبکو اپنے در سے آسانیاں عطا فرما اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما. ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے. آمین، ثم آمین.*

👍 1
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
6/5/2025, 5:32:18 PM

*`اگر آپ کے پاس پوری دنیا ہے ، لیکن اللہ تعالیٰ آپ سے ناراض ہے تو آپ کے پاس کچھ نہیں ہے`* `اور اگر آپ اکیلے ہیں کوئی آپ کے ساتھ نہیں ہے لیکن  اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہے تو آپ کے پاس سب کچھ ہے` *اور اللہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے* ❤‍🩹 🌸

🕋 1
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
6/16/2025, 9:40:33 AM

*سحرِ مسلسل* (یعنی چلتا ہوا جادو، بار بار ہوتا جادو، یا جاری رہنے والا جادو) ایک ایسا جادو ہے جو مسلسل اثر کرتا رہتا ہے، اور عام طور پر اس کا مقصد کسی شخص کی زندگی، صحت، رزق، رشتے یا ذہن پر دیرپا منفی اثرات ڈالنا ہوتا ہے۔ یہ جادو وقفے وقفے سے تازہ کیا جاتا ہے یا اس کی نوعیت ایسی ہوتی ہے کہ اس کے اثرات بار بار نمودار ہوتے ہیں، گویا ایک دائرے میں قید کر دیا گیا ہو۔ سحرِ مسلسل کی علامات بغیر وجہ کے مستقل بیماری، خصوصاً ایسی جس کی میڈیکل رپورٹ میں وضاحت نہ ہو۔ اچانک مزاج کی تبدیلیاں، غصہ، خوف یا بے سکونی۔ خواب میں سائے، سانپ، بلی، خون یا جنازے دیکھنا۔ رزق بند ہونا یا روزگار میں رکاوٹ۔ ازدواجی مسائل جیسے جھگڑے، نفرت، طلاق کی طرف جھکاؤ۔ عبادات میں دل نہ لگنا یا وسوسے۔ بار بار تعویذ یا جادو نکلوانے کے باوجود دوبارہ اثر ہو جانا۔

جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
6/7/2025, 6:39:13 AM

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ ۔ ۔ عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے خاندان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، خوشیوں سے نوازے، اللّٰہ تعالیٰ عزوجل مشکلات،دکھ،غم سے نجات دیکر آسانیاں پیدا کرے۔ اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ العيد لفظ أما رؤياك هو المعنى عید ایک لفظ ہے۔ آپکا دیدار اس کا معنی ہے عید مبارک انسٹرکٹر شعبہ روحانیات مرکز فیض القاسمی حویلی لکھا اوکاڑہ پنجاب پاکستان۔۔ نائب امیر جماعت اسلامی زون پی پی 188 حویلی لکھا ۔۔ سینئیر ممبر پاکستان پریس کلب حویلی لکھا۔ وجنرل سیکرٹری سلیمانکی پریس کلب ہیڈ سلیمانکی السید الحکیم عبیدالرحمن قاسمی خاندان آل لکھیسر پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح 8سے دوپہر 2بجے تک ،فون نمبر، وٹس ایپ رابطہ کریں 3341847980 92+ 1847980 329 +92 جزاکم اللہ خیرا کثیرا وسعہ آمیــــــــــــــن آمیــــــــــــــن آمیــــــــــــــن

🌸 1
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
6/6/2025, 4:07:32 AM

*قسمت صرف ہمت سے بدلتی ہے* *بیٹھ کر رونے سے نہیں*

❤️ 👍 2
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
5/25/2025, 4:09:12 PM

فائیوسٹار ھوٹلوں میں کچھ ایسے مشروبات بھی ملتے ھیں جو بہت آسانی سے اور سستے تیار ھوتے ھیں لیکن انکے نام مشکل اور قیمت آسمان سے باتیں کرتی ھے. ان میں سے چند مشروبات گرمیوں کیلئے بہت فائدہ بخش اور لذیذ ھوتے ھی. آج اس سلسلے کی پوسٹ منٹ مارگریٹا کے متعلق ھے. . MINT MARGARITA . پودینہ کے سبز پتوں کو پیس کر پیسٹ بنا کر فریج میں رکھ دیں. جب ضرورت ھو نکال کر درج ذیل طریقہ سے ڈرنک بنا لیں اگر آپ نے چار گلاس بنانے ھیں تو دو بڑے چمچ (ٹیبل سپون) پودینہ کا پیسٹ یا اتنے ھی سبز پتے + دوچمچ چینی + برف باریک کوٹی ہوئی ایک کپ + چار عدد لیموں کا پانی اور چار گلاس سیون اپ یا سپرائٹ سب کو جوسر میں ڈال کر دو تین منٹ جوسر چلا کر گلاسوں میں ڈال لیں. آپکا "منٹ مارگریٹا" تیار ھے. اس کو پیتے ساتھ ھی آپکے سینے میں ٹھنڈ پڑ جائے گی. موسم گرما میں بہت فائدہ مند ھے. یہی چار گلاس آپ کو کسی بھی فائیوسٹار ھوٹل میں ایک ھزار کے پڑیں گے.. خود بناکر جگر، معدہ اور سینہ ٹھنڈا کریں اور مہمانوں کو پیش کر کے انکی گرمی دور کریں.

Link copied to clipboard!