جادوجنات کاتوڑ#السيدالحکیم عبیدالرحمن قاسمي آل لکهیسر . روحانی علاج معالجہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 26, 2025 at 10:49 AM
                               
                            
                        
                            *جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں*
 *وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے*
 *کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔*
 *اور خود کو کیسے بدلنا ہے.... اس کے لیے خود پر ضرور توجہ دیجئے* 👍🏻
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        2