
🌸 اسلام کی دعوت 💞
24 subscribers
About 🌸 اسلام کی دعوت 💞
جنت طلب کرنے کی دعا ! اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ اے اللہ ! میں آپ سے جنت کا سوال کرتا ہوں۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ہلکی چمک، ٹھنڈی روشنی، اور رمضان کی آمد کا خوبصورت منظر! 🌙 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہمارے لیے نیکیوں کا سبب بنے، ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنے اور ہمیں اللہ کے قریب کردے۔ آمین! 🤲 ✨


اس رمضان المبارک کے مہینے میں یہ 5 کام کرنے کا عہد کریں اور آگے زندگی میں بھی یہی کام جاری رکھنے کی کوشش کریں: - قرآن پڑھیں (کم از کم دن میں ایک بار) - کوشش کریں کہ کسی کے بارے میں برا نہ بولیں۔ - تمام 5 نمازیں باجماعت مسجد میں ادا کریں۔ - اپنے غصے پر قابو رکھیں اور کسی سے بد اخلاقی نہ کریں۔ - کھانا اور رقم تقسیم کر کے ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان نیک اعمال پر ہمیشہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین ❤️

اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Allah pak ham sab ky guna Maaf kary Ameen 🖤🥹🙏


معجزوں کی راہ تو اللہ آخری سانس تک کھلی رکھتا ہے، تم تب بھی دُعا کرتے رہنا جب تمہارے پاس قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے۔ کیونکہ بے بس تم ہو، اللہ تو پل میں نصیبوں کو بدل سکتا ہے اور لمحوں میں دلوں کو موڑ سکتا ہے۔ ❤️ 💯

جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯