
محبت میں الہام ہوتے ہیں
390 subscribers
About محبت میں الہام ہوتے ہیں
*محبت کا سبق بارش سے سیکھو _________❤🩹🙂* *جو پھولوں کے ساتھ کانٹوں پہ بھی برستی ہے💔🥲*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آپ نے کبھی غور کیا Emojis میں سارے Left Side پر جا رہے ہیں 😁 🏃♂️🏃♀️🏃♂️ 🐶🦒🦍🦈🐅🦏 🐘🐂🐐🐩🐓🕊🐭🐯🐎 ⛹️♀️⛹️♂️🏇🏊♀️🚗🚙🚚🛵🚕 🚓🚛🚚🏍🚜🚑🚙🚐🚒🛴 🚲🚐🚃🚋🚞🚄🚅🚆 بس اسی کے الگ نخرے ہیں 👇😎 💃💃💃💃💃💃💃💃💃💃💃

*صـرف جانـوروں کـی قربانـی نـہ کـریں* *اپنـی ضـد، انا، حسـد اور بدگمانـی کـو بھـی قـربان کـریں۔❤🩹💯*

دل تو سب ہی توڑ لیتے ہیں، لیکن آپ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے دلوں کو جوڑنے والے بن جائیے! درد دینے والے نہیں، بلکہ درد بانٹنے والے بن جائیے! زخم دینے والے نہیں، بلکہ زخموں پر مرہم لگانے والے بن جائیے! خوشیاں چھیننے والے نہیں، بلکہ خوشیاں بانٹنے والے بن جائیے! مسکراہٹ چھیننے والے نہیں، بلکہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ کی وجہ بن جائیے! لوگوں کو رب سے جوڑنے والے بن جائیے! رب کے لیے دوسروں کو معاف کرنے والے بن جائیے! آسانیاں بانٹنے والے بن جائیے!

*پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہے 🙄* *ایک وہ جو Hi کہہ کر 2 گھنٹے غائب ہو جاتے ہے*🙄 *اور دوسرے وہ جو Bye کہہ کر ______🥲😉* *تین گھنٹے سر کھاتے ہے ________*🤭🙄😂😂 *TAABI KHAN ✍🏻🩵💫*

*" بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا! ۔ " 💔🙂* *TAABI KHAN✍🏻🩵💫*

*لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر ______❤🩹🙂* *میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے💔🥹* *TAABI KHAN ✍🏻🩵💫*