
محبت میں الہام ہوتے ہیں
June 11, 2025 at 03:01 AM
دل تو سب ہی توڑ لیتے ہیں، لیکن آپ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے دلوں کو جوڑنے والے بن جائیے!
درد دینے والے نہیں، بلکہ درد بانٹنے والے بن جائیے!
زخم دینے والے نہیں، بلکہ زخموں پر مرہم لگانے والے بن جائیے!
خوشیاں چھیننے والے نہیں، بلکہ خوشیاں بانٹنے والے بن جائیے!
مسکراہٹ چھیننے والے نہیں، بلکہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ کی وجہ بن جائیے!
لوگوں کو رب سے جوڑنے والے بن جائیے!
رب کے لیے دوسروں کو معاف کرنے والے بن جائیے!
آسانیاں بانٹنے والے بن جائیے!
❤️
1