
بزم ادب
402 subscribers
About بزم ادب
ہم اچھا ہونے اور اچھا بننے کے باوجود کسی نہ کسی کہانی میں ہمیشہ برے ہی رہتے ہیں More details... https://www.facebook.com/share/1KS2K8KFyo/
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

چاندنی راتوں میں چلاتا پھرا چاند سی جس نے وہ صورت دیکھ لی رند لکھنوی

بہت سی چیزیں انسان کے بس میں نہیں ہوتی۔ تم حالتِ نزع میں پڑے شخص کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ مرنے سے انکار کرے۔

دید لیلیٰ کے لیے دیدۂ مجنوں ہے ضرور میری آنکھوں سے کوئی دیکھے تماشا تیرا رند لکھنوی

اپنے مرنے کا اگر رنج مجھے ہے تو یہ ہے کون اٹھائے گا تری جور و جفا میرے بعد رند لکھنوی

ہم جو کہتے ہیں سراسر ہے غلط سب بجا آپ جو فرمائیے گا رند لکھنوی

پھر وہی کنج قفس ہے وہی صیاد کا گھر چار دن اور ہوا باغ کی کھا لے بلبل رند لکھنوی

اے تغیرِ زمانہ یہ عجب دل لگی ہے نہ وقارِ دوستی ہے نہ مجالِ دشمنی ہے جسے اپنا یار کہنا اسے چھوڑنا بھنور میں یہ حدیثِ دلبراں ہے یہ کمالِ دلبری ہے ساغر صدیقی

بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے پروین شاکر