
بزم ادب
February 17, 2025 at 09:52 PM
یہ بات کس کو بتاؤں کہ اک دن میں نے
کسی طرف کو نکلنا ہے پھر نہیں ملنا
عماد اظہر