🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰) WhatsApp Channel

🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)

1.7K subscribers

About 🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)

*📌ملکی و غیر ملکی، سیاسی و غیر سیاسی، عوامی تاثرات و مسائل اور تحریک کرین پارٹی پاکستان کی ہر چھوٹی و بڑی ایکٹیویٹیز دیکھنے کیلئے فدائے انجمن ناموسِ رسالت میڈیا کے آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کرلیں۔* *This is an Official Chanal of FANR OFFICIAL MEDIA*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 5:24:31 AM

*راولپنڈی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران ایک نوجوان ہزاروں دلوں کی دھڑکن حافظ س ع د ح س ی ن رض و ی صاحب کی تصویر تھامے میدان میں پہنچ گیا ۔۔*🔥❤️

❤️ 💪 6
Video
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 5:17:20 AM

*کرکٹ کے میدانوں میں تحریک کا پیغام پہنچانے والوں کو سعد بھائ کا سلام*🇵🇰🫡😍 *╭─── ◈||ⒻⒶⓃⓇ ||◈ ───* *╰➣ `𝖥𝖮𝖫𝖫𝖮𝖶/𝖱𝖤𝖯𝖮𝖲𝖳`* 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐨𝐧 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: https://whatsapp.com/channel/0029VaegRVJ8fewxGQpzEi43 🇵🇰#𝐋𝐀𝐒𝐓 𝐇𝐎𝐏𝐄 𝐋𝐀𝐁𝐁𝐀𝐈𝐊🇵🇸 ➤𝟐𝟗𝟓 𝐂 𝐑𝐄𝐃 𝐙𝐎𝐍𝐄♥ *🇵🇰فدائـــے انجـــمن🤝نامــــوسِ رسالــــت آفـیـشـل میـڈیـا 🇵🇸*

❤️ 6
Video
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 5:32:28 AM

کچھ لوگوں کی گفتگو اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ وہ ہنستے کھیلتے انسان کو لہجوں سے مار دیتے ہیں ۔ "🥺 🫰🏻💯

👍 ❤️ 💯 🖥️ 🤍 🤞 13
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 5:24:32 AM
❤️ 13
Image
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/24/2025, 4:06:06 PM

*لوگ کہتے ہیں بچہ پیروں پہ کھڑا ہو لے تو پھر نکاح کریں گے اللہ کہتا ہے تم نکاح کرو ہم پیروں پہ کھڑا کر دیں گے ہمارا فلسفہ اپنا ہے اسلام کا حکم اپنا ہے 💯♥️✨✅🥀*

❤️ 👍 💖 💯 28
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 5:32:17 AM

*رمضان المبارک کی تیاری میں سب سے ٹاپ پر پتہ ہے کیا چیز آتی ہے؟؟* *"آپ کا دل"* ♥️ دل اگر اندھیروں سے بھرا ہوگا تو آپ عبادت کیسے کر سکیں گے؟ آج سے درود پاک اور استغفار کو وردِ زبان رکھیں تاکہ دل روشن ہوسکیں اور یہی روشنی رمضان المبارک میں آپ کے بہت کام آئے گی۔۔۔۔۔ *الھم بلغنا رمضان♥️*

❤️ 💖 🖥️ 13
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 11:26:57 AM

*BREAKING NEWS*🚨 *الحمدللّٰـہ کرکٹ گراؤنڈ میں جانے والا لڑکا رہا ہوگیا....!*🫡😍

❤️ 🌹 👍 💖 💚 🪝 30
Video
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 10:11:58 AM

*ایسے حرامی وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا*😒 *PTI SOCIAL MEDIA*🖐🏿

😂 ❤️ 👍 🖐 🍆 👣 💯 😢 😮 44
Image
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/25/2025, 5:16:20 AM
❤️ 1
Image
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
2/24/2025, 3:51:40 PM

*ایک سال میں 2 رمضان المبارک کب ہوں گے اور یہ کیسے ممکن ہوگا؟! فلکیاتی ماہرین نے حیران کن پیشگوئی کردی* ماہِ مقدس رمضان المبارک میں تقریباً ایک ہفتہ رہ گیا ہے اور دنیا بھر میں مسلمان ان دنوں رمضان کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چند سالوں بعد دنیا بھر میں مسلمان ایک سال میں 2 مرتبہ رمضان کو خوش آمدید کہیں گے؟ جی ہاں! آئندہ چند سالوں میں ایسا ہونے جارہا ہے جب دنیا بھر میں مسلمان ایک مرتبہ پھر سال میں 2 مرتبہ ماہِ مقدس کا تجربہ کرسکیں گے۔ ایسا ہر 33 سال بعد ہوتا ہے اور فلکیاتی حساب کے مطابق 2030 میں دنیا بھر میں مسلمان 2 مرتبہ رمضان المبارک کا استقبال کریں گے، اس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 سے 12 دِن کم ہونا ہے۔ دبئی سے منسلک فلکیات گروپ کے چیف ایگزیکٹو حسن احمد الہریری کا کہنا ہے کہ قمری کیلنڈر کے تناظر سے ایک سال میں 2 مرتبہ رمضان کا آنا کوئی عجوبے کی بات نہیں، کیوں کہ قمری مہینہ ہر سال 10 سے 11دن آگے بڑھتا ہے۔ پہلے رمضان کا آغاز 4 جنوری 2030 اور دوسرے رمضان کا آغاز 26 دسمبر 2030 کو ہونے کا قومی امکان ہے، اس طرح 2030 میں دنیا بھر کے مسلمان ایک سال میں 36 روزے رکھیں گے۔ اس سے قبل ایک عیسوی سال کے اندر 2 مرتبہ رمضان المبارک کی آمد آخری مرتبہ 1997 میں ہوئی تھی اور اب پھر 2030 کے بعد ایسا دوبارہ 2063 سے پہلے نہیں ہوگا۔

❤️ 8
Link copied to clipboard!