🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
🇵🇰𝐅𝐀𝐍𝐑 (𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒 📰)
February 12, 2025 at 12:41 PM
اہم خبر حج 2025 سعودی عرب نے بچوں کو حج کے لئے ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کردی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ اس فیصلے کا مقصد بچوں کو ہر سال ہونے والے رش سے منسلک خطرات سے محفوظ کرنا ہے، وزارت نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ بچوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے اور زیارات کے دوران انہیں کسی قسم کے نقصان سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کا کہنا تھا کہ رواں برس بھی حج میں شرکت کیلئے ترجیح ہمیشہ کی طرح ان لوگوں کو دی جائے گی جو پہلی بار حج کریں گے، نسک ایپ اور آفیشل آن لائن پورٹل کے ذریعے سعودی شہریوں اور رہائشیوں کے لیے 2025 حج سیزن کے لیے رجسٹریشن باضابطہ طور پر کھول دی گئی ہے۔ *╭─── ◈||ⒻⒶⓃⓇ ||◈ ───* *╰➣ `𝖥𝖮𝖫𝖫𝖮𝖶/𝖱𝖤𝖯𝖮𝖲𝖳`* 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐨𝐧 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: https://whatsapp.com/channel/0029VaegRVJ8fewxGQpzEi43 🇵🇰#𝐋𝐀𝐒𝐓 𝐇𝐎𝐏𝐄 𝐋𝐀𝐁𝐁𝐀𝐈𝐊🇵🇸 ➤𝟐𝟗𝟓 𝐂 𝐑𝐄𝐃 𝐙𝐎𝐍𝐄♥ *🇵🇰فدائـــے انجـــمن🤝نامــــوسِ رسالــــت آفـیـشـل میـڈیـا 🇵🇸*
❤️ 👍 2

Comments