
Uzair Majeed Official
46 subscribers
About Uzair Majeed Official
Welcome to 𝐔𝐳𝐚𝐢𝐫 𝐌𝐚𝐣𝐞𝐞𝐝 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 channel. Follow for News & Informations about World. I'm a Student of 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 & 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐢𝐞𝐬🎙️. International Islamic University, Islamabad🎓🧑🎓 | 𝐉𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 | 𝐀𝐧𝐜𝐡𝐨𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 | 🇵🇰✊ "Accept the pain & get ready for success" 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 : https://www.facebook.com/profile.php?id=61550546442393&mibextid=ZbWKwL 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 : https://youtube.com/@uzairmajeedofficial?si=ZixBogEjV5KWKJuI 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 : https://x.com/uzairmajeed_01?t=6TzxJg-XqfAYKyfIkxF17Q&s=09 𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤 : tiktok.com/@uzairmajeedofficial 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 : https://www.instagram.com/uzairmajeedofficial?igsh=MWFiYTA0bnM5emd3aQ==
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسلام آباد میں زوردار دھماکوں کی آواز ذرائع کے مطابق نور خان ایئربیس کے قریب گلبرگ گرین میں دو ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔

بھارت نے نور خان ایئربیس ، مریدکے اور شور کوٹ میں پاکستان ایئر فورس کے بیس پر حملہ کیا ، پاکستان کے تمام اثاثہ محفوظ ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر بھارت نے افغانستان پر بھی میزائل اور ڈرون حملے کیا ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ہم بھارت کی طاقت ، مکاری اور جارحیت سے مرعوب نہیں ہوں گے ، اب تم ہمارے جواب کا انتظار کرو ، ڈی جی آئی ایس پی آر


*🚨 راوالپنڈی کی عوام گھروں سے باہر نکل آئے، راولپنڈی میں نور خان ایئربیس کے قریب پاکستان زندہ باد کے نعرے۔۔۔!!! 🇵🇰*

نور خان ائیر بیس کو نشانہ بنانے والے ہندوستانی میزائلوں میں سے ایک میزائل ائیر بیس سے باہر سڑک پر گرا

🚨🚨🚨🚨پاکستان اور بھارت سیز فائر کے لئے تیار ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ۔