Uzair Majeed Official
Uzair Majeed Official
May 9, 2025 at 10:18 PM
بھارت نے نور خان ایئربیس ، مریدکے اور شور کوٹ میں پاکستان ایئر فورس کے بیس پر حملہ کیا ، پاکستان کے تمام اثاثہ محفوظ ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر بھارت نے افغانستان پر بھی میزائل اور ڈرون حملے کیا ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ہم بھارت کی طاقت ، مکاری اور جارحیت سے مرعوب نہیں ہوں گے ، اب تم ہمارے جواب کا انتظار کرو ، ڈی جی آئی ایس پی آر
Image from Uzair Majeed Official: بھارت نے نور خان ایئربیس ، مریدکے اور شور کوٹ میں پاکستان ایئر فورس کے...
👍 3

Comments