
PTI NA-44 Dera Ismail Khan I (PK-111/PK-112/PK-113)
1.5K subscribers
About PTI NA-44 Dera Ismail Khan I (PK-111/PK-112/PK-113)
امیدوار NA 44 : فیصل امین گنڈاپور(انتخابی نشان: گھوڑا Horse)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

بٹ خیلہ ملاکنڈسے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ذاکر حسین جیسے ملٹری کورٹ نے 7 سال سزا سنائی ہے آج ہتھکڑیاں لگے اپنے والد کی اخری دیدار کے لئے پہنچ گئے۔ ذاکر کو ہتھکڑیاں لگا کر پولیس اہلکاروں کے ساتھ بمشکل والد کا آخری دیدار کروانے کے ساتھ ہی پولیس واپس لے گئی۔ واضح رہے کہ ذاکر حسین کوئی خطرناک مجرم نہیں ایک عام شہری ہے جو نو مئی کے ڈرامے میں محض سیاسی انتقام کی خاطر قید میں ہے اس جیسے کئی جوان سالوں سے اپنے پیاروں سے دور ہیں۔ ان کا جرم محض اپنے جمہوری حق کا استعمال تھا۔

ملک پر قابض عسکری مافیا اپنی جھوٹی مقبولیت دکھانے اور عوام کو ان کے سیاسی شعور کی بنیاد پر خاموش کرانے کے لیے اب اسکولوں اور کالجوں میں زبردستی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے کے لیے لازمی سروے کروا رہا ہے۔ جتنے مرضی سروے کروا لیں لیکن حقیقت وہی ہے جو دیوار پر لکھی سب کو صاف نظر آ رہی ہے! #WhoAreYou

بیرسٹر شہزاد اکبر کا لندن میں آرمی چیف عاصم منیر کے زیر سایہ پاکستان میں جاری بدترین فسطائیت، اور غیر اعلانیہ مارشل لاء کے خلاف احتجاج میں شریک شرکاء سے خطاب

“کون بچائے گا پاکستان؟ عمران خان عمران خان!” کے نعروں میں گونجتا ایک سوال #WhoAreYou لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر عاصم منیر کے دورے اور پاکستان میں جاری فسطایت کے خلاف مظاہرے میں اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج! #OverseasPakistanisProtest #یحییٰ_خان_پارٹ_۲

حکومتی بکاؤ میڈیا کے مطابق حالات میں بہتری آئی ہے۔کیا آپ کو لگتا ہے کہ عمران خان کے دور میں غریب عوام زیادہ خوشحال تھی اور موجودہ حکومت نے حالات بدتر کر دیے ہیں؟

آپ بھی اس طرح کی مزید پولنگ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ وار آفیشل واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں۔ اپنے حلقے کا واٹس ایپ چینل معلوم کرنے کے لئے اپنا قومی یا صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر لکھیے،اور چینل کا لنک حاصل کیجئے۔ Link 👇 https://insafpk.github.io/whatsapp/