PTI NA-44 Dera Ismail Khan I (PK-111/PK-112/PK-113)
PTI NA-44 Dera Ismail Khan I (PK-111/PK-112/PK-113)
February 19, 2025 at 03:42 PM
‏بٹ خیلہ ملاکنڈسے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ذاکر حسین جیسے ملٹری کورٹ نے 7 سال سزا سنائی ہے آج ہتھکڑیاں لگے اپنے والد کی اخری دیدار کے لئے پہنچ گئے۔ ذاکر کو ہتھکڑیاں لگا کر پولیس اہلکاروں کے ساتھ بمشکل والد کا آخری دیدار کروانے کے ساتھ ہی پولیس واپس لے گئی۔ واضح رہے کہ ذاکر حسین کوئی خطرناک مجرم نہیں ایک عام شہری ہے جو نو مئی کے ڈرامے میں محض سیاسی انتقام کی خاطر قید میں ہے اس جیسے کئی جوان سالوں سے اپنے پیاروں سے دور ہیں۔ ان کا جرم محض اپنے جمہوری حق کا استعمال تھا۔ ‎
😢 🙏 6

Comments