Mr Wazir Malik WhatsApp Channel

Mr Wazir Malik

9 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
6/1/2025, 12:56:41 PM

*⚡10 کروڑ کا گھر ہے 5 کروڑ کی گاڑی👍* *ہے مگر غسل آخر ایک لکڑی کے تختے💯* *پر ہے اس لئے کسی کا حق مت کھاؤ💔*

❤️ 1
Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
5/30/2025, 1:42:21 PM
Video
Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
5/30/2025, 1:42:08 PM

"دلائل ختم ہو جائیں تو کم ظرف لوگ کردار کشی پر اتر آتے ہیں. ........ #MRWazir Malik ..*

❤️ 1
Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
3/1/2025, 5:13:23 PM
Video
Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
3/1/2025, 5:13:23 PM
Video
Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
3/1/2025, 1:41:54 PM

زندگی کا خلاصہ: محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب سے سوال کیاکہ حضرت زندگی کا خلاصہ کیا ھے؟ حضرت نے یہ 20 نکات ارشاد فرمائے: (1) ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیا کرو۔ (2) کوشش کرو کہ پوری زندگی میں کوئی تمہاری شکایت کسی دوسرے انسان سے نہ کرے۔ پروردگار سے تو بہت دور کی بات ہے۔ (3) خاندان والوں کے ساتھ کبھی مقابلہ مت کرنا۔ نقصان قبول کر لینا ،مگر مقابلہ مت کرنا۔بعد میں نتیجہ خود مل جائے گا۔ (4)کسی بھی جگہ یہ مت کہنا کہ میں عالم ہوں۔ میرے ساتھ رعایت کرنا۔ یہ ایک نامناسب عمل ہے۔کوشش کرو دینے والے بن جاؤ۔ (5) سب سے بہترین دسترخوان گھر کا دسترخوان ہے. جو بھی تمہاری نصیب میں ہوگا بادشاہوں کی طرح کھا لوگے۔ (6) اللہ کے سوا کسی سے امید مت رکھنا۔ (7) ہر آنے والے دن میں اپنی محنت میں مزید اضافہ کرنا۔ (8)مالداروں اور متکبروں کی مجالس سے دوری اختیار کرنا مناسب ہے۔ (9) ہردن صبح کے وقت صدقہ کرنا ،شام کے وقت استغفار کا ورد کرنا۔ (10) اپنی گفتگو میں مٹھاس پیدا کرنا۔ (11)اونچی آواز میں چھوٹے بچے سے بھی بات مت کرنا ۔ (12)جس جگہ سے تمہیں رزق مل رہا ہے اس جگہ کی دل وجان سے عزت کرنا۔جس قدر ادب کروگے ان شاءاللہ رزق میں اضافہ ہوگا۔ (13) کوشش کرو کہ زندگی میں کامیاب لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو۔ ایک نہ ایک دن ضرور تم بھی اس جماعت کا حصہ بن جاؤگے۔ (14) ہر فیلڈ کےہنر مند کی عزت کرنا ،ان کے ساتھ ادب سے پیش آنا چاہئے ،خواہ وہ کسی بھی فیلڈ کا ھو۔ (15) والدین ،اساتذہ اور رشتے داروں کے ساتھ جس قدر اخلاق کا معاملہ کروگے اس قدر تمہارے رزق اور زندگی میں برکت ھوگی۔ (16)ہر کام میں میانہ روی اختیار کرنا۔ (17) عام لوگوں کے ساتھ بھی تعلق رکھنا اس سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ (18) ایک انسان کی شکایت دوسرے سے مت کرنا، ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شکایت کرنے والے کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ (19) ھر بات کو مثبت انداز میں پیش کرنا ،اس سے بہت سے مسائل حل ھو جائیں گے۔ (20) بڑوں کی مجلس میں زبان خاموش رکھنا . . . . . . . . . . . . . . #MrWazirMalik

Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
3/1/2025, 5:13:22 PM
Video
Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
3/1/2025, 12:33:00 PM

سب سے چن کر تمہیں نکالا تھا سب کو چن کر مجھے نکال دیا تم نے 💔🥀. . . . . . . . . . . . . . . . . . #MrWazirMalik

Image
Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
2/28/2025, 6:01:14 PM

•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈• `یہ کسی بے پناہ محبت کرنے والے کے الفاظ تھے🙃🤔` *شاید میری اخری ناراضگی ہے تم سے کیونکہ اس کے بعد میں نے تمہیں سمجھانے کے بجائے خود کو سمجھا لینا ہے* 💔😰 *وقت دینے کا مطالبہ انسان ہر کسی سے نہیں کرتا یہ تو صرف ان لوگوں سے کیا جاتا ہے جن کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے*❤‍🔥😥 ★ #MrWazirMalik★ •┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•

Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
2/28/2025, 6:01:40 PM

•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈• 🦋 ‏٭‏خاموشی بہت پسند تھی اس کو ایسے گیا کہ محسوس بھی نہ ہونے دیا ہم کو 💔💔 ★#MrWazirMalik ★ •┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•

Link copied to clipboard!