Mr Wazir Malik
Mr Wazir Malik
February 28, 2025 at 06:01 PM
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈• `یہ کسی بے پناہ محبت کرنے والے کے الفاظ تھے🙃🤔` *شاید میری اخری ناراضگی ہے تم سے کیونکہ اس کے بعد میں نے تمہیں سمجھانے کے بجائے خود کو سمجھا لینا ہے* 💔😰 *وقت دینے کا مطالبہ انسان ہر کسی سے نہیں کرتا یہ تو صرف ان لوگوں سے کیا جاتا ہے جن کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے*❤‍🔥😥 ★ #mrwazirmalik★ •┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•

Comments