Khan Ka Shaheen 🦅 WhatsApp Channel

Khan Ka Shaheen 🦅

424 subscribers

About Khan Ka Shaheen 🦅

سب دوست و احباب سے گزارش ہے ہمارے چینل کو لازمی فولو کریں اور اپنے دوستوں کو بھی شٸیر کریں کسی پارٹی کے ورکر کا دوسری پارٹی کے ورکر سے ووٹنگ چیلنج ہو وہ ووٹنگ کرانا چاہتا ہے تو ہمارے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں شکریہ 👁️?👁️ .👄 My Whatsapp 03097335569⬅️✅

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/22/2025, 4:43:41 AM

آب بیتی اردو اور انگریزی زبان میں 70 گرام امپورٹڈ پیپر 600 فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

Image
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/22/2025, 4:43:36 AM

اردو افسانوی مجموعہ افسانہ نگار محترمہ ہنی انصاری صاحبہ صفحات : 128 پیپر۔ : 70 گرام امپورٹڈ فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ 600 روہے

Image
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/22/2025, 4:43:43 AM

تاریخ ڈومیلی کاشف فرید کیانی 270 صفحات 70 گرام امپورٹڈ پیپر 1000 قیمت ڈاک خرچ 150 علاوہ

Image
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/22/2025, 4:43:41 AM

قدرت کا انتقام اردو افسانوی مجموعہ افسانہ نگار: شاہد سلیم شاہد صفحات: 128 پیپر۔ : 70 امپورٹڈ 600 فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

Image
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/21/2025, 6:13:01 AM
❤️ 😮 3
Image
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/22/2025, 4:43:42 AM

تاریخ پٹھان صفحات 500 70 گرام امپورٹڈ پیپر 1500 میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

Image
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/22/2025, 12:01:29 PM

ہائی الرٹ🚨🚨 تمام دوست میری بات غور سے سُن لیں عمران خان صاحب اس وقت اڈیالہ جیل میں بہت زیادہ مشکل میں ہیں میری بات کی تصدیق کرلے جسنے کرنی خان صاحب کے لیئے ساری رات اور سارا دن پانی بند رکھا گیا !اخبار کی سہولت بندکردی گئی !کنٹین خان صاحب کے لیئے بلکل بند ہے! کھانا اس قدر ٹھنڈا اور سوکھی روٹی ایسی جو چبائی نہیں جا سکتی ! شیریں مطلب فُل میٹھے پانی کے ساتھ خان صاحب کی چکی کو اندر اور باہر سےدھویا گیا چُکی کے جنگلوں کو بھی میٹھے پانی سے کپڑا مارا گیا جس وجہ سے مکھیاں کیڑے مکوڑے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوچُکے ہیں جسکی وجہ سے خان صاحب کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا ہے۔ خان صاحب کے بلاک کو باہر سے تالا مار دیا گیا ہے کوئی شخص اُس بلاک کی طرف نہیں جا سکتا صرف کھانے کے وقت ایک کانسٹیبل جاتا ہے اور خان صاحب نے تقرباً کھانہ پینا چھوڑ دیا ہے! استری کی سہولت بھی بلکل ختم کر دی گئی ہے خان صاحب نے ایک ہی لباس پہنا ہوا ہے۔ اب سب سے زیادہ گندی اور تکلیف دے بات یہ ہے کہ واشروم کا جو اندر والا پائپ ہے اُسے بلکل بند کر دیا گیا ہے تاکہ خان صاحب جب حاجت کے لیئے واش روم جائیں تو اسکا پانی اتنا سلو ہو کہ جب وہ ٹوائلٹ استعمال کریں تو ان کو سولٹ مٹیریل ریلیز کرتے وقت کئی دفعہ اس کی واپسی کا سامنا کرنا پڑے اور گھنٹوں بعد سالٹ مٹیریل ریلیز ہو۔ اس وقت عمران خان کو توڑنے کے لیئے ہر گندہ اور بدبودار کام کیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے خان صاحب کو کوئی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ہم سبکو فوری ایکشن لینا ہوگااس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے🫵🏻

😂 👍 4
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/22/2025, 11:58:05 AM
Image
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/21/2025, 2:24:25 PM

*_‏لمز کے طلباء نے پہلا ردعمل دے دیا🩵🔥_*

😂 😮 2
Video
Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
2/21/2025, 6:13:00 AM

اوورسیز پاکستانیوں نے آج لندن میں پاکستانی سفارتخانے میں عمران خان کا خط پہنچا دیا کہ آرمی چیف آئے ہوۓ ہیں انکو دے دو 🤪

❤️ 😮 2
Link copied to clipboard!