Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
February 28, 2025 at 10:43 AM
: دھماکے کے بعد کے مناظر 😥 *🚨‏دھماکہ مبینہ طور پر خود کش ہے، حملے کا ہدف دارالعلوم حقانیہ کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی ہدف تھے، حالت تشویشناک ہے،* *آئی جی خیبرپختونخوا۔۔۔!!!* 🚨‏ذرائع کے مطابق خود کش دھماکے کا نشانہ مولانا حامد الحق تھے ۔دھماکہ مسجد کی اگلی صفوں میں ہوا۔ دھماکے کے وقت مسجد کا حال مکمل بھرا ہوا تھا۔*

Comments