
♥️🥀محفــــــلِ عِشــــــق🥀
5.9K subscribers
About ♥️🥀محفــــــلِ عِشــــــق🥀
محفــــــلِ عشق میں تنہا رہا نہیں ہرگز خوشی نے ہاتھ جو چھوڑا تو غم نے تھام لیا 🙂 السلام عليكم ال ممبر امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے تو آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ جو لوگ چینل کا وزٹ کر رہے ہیں فالو کرتے جائیں انشاء اللہ آپ کو بہت اچھی اچھی پوئٹری ملے گی بہت کچھ زندگی میں سیکھنے کے بارے میں ملے گا تو سب لوگ فالو کرتے جاؤ شکریہ ❤️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

" سمجھدار کو اندھا کرنے والی واحد چیز محبت ہے 🌷🤍 *Kamran Latif 🌷*


شہر جا کر بس گیا ہر شخص پیسے" کے لئے 🙃 خواہشوں نے میرا پورا" گاؤں خالی کر دیا: ✨️ *Kamran Latif 🌷*


*بے شک شادی پڑھائی سے بہتر ہے ........"*😜 *ہاں !!* 😂 *نہیں .!!* ❤️ 😂🔪 *Kamran Latif 🌷*

معزرتیں قبول کرنی چاہیے پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی "ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں✨ *Kamran Latif 🌷*


_*Aik Baat Kehni thi Aapse👇🏻👇🏻👇🏻*_ 1️⃣ 2️⃣ 3️⃣ *_Ye Messages Parhne Ke Liye Aapke Pass Time Hai Par React Karne Ke Liye Aapke Pass Time Nahin Q_*💔😢😩😩 *Kamran Latif 🌷*

دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں، کون حسیں رہتا ہے *Kamran Latif 🌷*


`Jumma Mubarak 💗🤍💦💫` `It's Shahzaib 💗🤍💦💫`


میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنا دوں.. لیکن جب وہ خاص ہو جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں! *Kamran Latif 🌷*
