♥️🥀محفــــــلِ عِشــــــق🥀
♥️🥀محفــــــلِ عِشــــــق🥀
June 17, 2025 at 05:26 AM
معزرتیں قبول کرنی چاہیے پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی "ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں✨ *Kamran Latif 🌷*
Image from ♥️🥀محفــــــلِ عِشــــــق🥀: معزرتیں قبول کرنی چاہیے پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو  جس نے تمہیں ہر ...
❤️ 👍 😢 ❤‍🩹 🤫 🥰 14

Comments