
HAYATTRICKS
200 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

HAYATTRICKS
2/6/2025, 5:29:49 AM
*مصر میں چند روز قبل ایک شخص سڑک پہ جاتے ہوئے* *اپنی والدہ سے ویڈیو کال پر بات کر رہا تھا ، کہ اچانک* *ایک شخص اس کا فون چھین کے بھاگ گیا* *ویڈیو کال چلتی رہی اور دوسری طرف موجود خاتون انتظار کرتی رہی کہ کب اس چور کی نظر فون پہ پڑے* *محفوظ جگہ پہ پہنچ کے چور نے جیسے ہی فون کو دیکھا ، فون کے مالک کی والدہ نے سکرین شاٹ لے لیا* *اور یہ یادگار اسکرین شاٹ پوری عرب دنیا میں وائرل ہوگیا 😂* *اسے کہتے ہیں جدید ٹیکنالوجی کے فوائد* *حاصل سبق: ہر امی کو اسکرین شارٹ لینا آنا چاہیے۔*
😂
3
Image