HAYATTRICKS
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 6, 2025 at 05:29 AM
                               
                            
                        
                            *مصر میں چند روز قبل ایک شخص سڑک پہ جاتے ہوئے*
 *اپنی والدہ سے ویڈیو کال پر بات کر رہا تھا ، کہ اچانک*
*ایک شخص اس کا فون چھین کے بھاگ گیا*
*ویڈیو کال چلتی رہی اور دوسری طرف موجود خاتون انتظار کرتی رہی کہ کب اس چور کی نظر فون پہ پڑے*
*محفوظ جگہ پہ پہنچ کے چور نے جیسے ہی فون کو دیکھا ، فون کے مالک کی والدہ نے سکرین شاٹ لے لیا*
 
*اور یہ یادگار اسکرین شاٹ پوری عرب دنیا میں وائرل ہوگیا 😂*
*اسے کہتے ہیں جدید ٹیکنالوجی کے فوائد*
*حاصل سبق: ہر امی کو اسکرین شارٹ لینا آنا چاہیے۔*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        3