
Falahe Millat
57 subscribers
About Falahe Millat
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس چینل میں *نوکریوں* کی جانکاری، *واقعات وحکایات*، اور *ضروری معلومات* فراہم کی جاتی ہیں۔ مزید جانکاری کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ https://falahemillat.com/contact-us/
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*زوجین کا ایک دوسرے کی زندگی میں اہمیت* شوہر نے اپنی بیوی سے پوچھا “ایک مرد شادی کرنے کے بعد کیا کھو دیتا ہے اور کیا پاتا ہے” بیوی نے مسکرا کر حکمت سے جواب دیا مکمل تحریر پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/زوجین-کا-ایک-دوسرے-کی-زندگی-میں-اہمیت/

*انفورسمنٹ سب انسپکٹر کے 33 آسامیاں، مکمل تفصیل اور درخواست کا طریقہ* تفصیل جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/bpssc-enforcement-sub-inspector-recruitment-2025-انفورسمنٹ-سب-انسپکٹر-کے-33-آسا/


*آیوش میڈیکل آفیسرز کی بحالی کا اعلان* تفصیل جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/آیوش-میڈیکل-آفیسرز-کی-بحالی-کا-اعلان/


*شوہر کی غیرت* ایک عورت مکمل پردے کے عالم میں قاضی کے سامنے کهڑی تهی. اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر رکها تها. مقدمہ کی نوعیت بڑی عجیب تهی کہ میرے شوہر کے ذمہ مہر کی 500 دینار رقم واجب الاداء ہے وه ادا نہیں کر رہا. لہذا مجهے مہر کی رقم دلائی جائے.. قاضی نے خاوند سے پوچها تو اس نے انکار کر دیا. عدالت نے عورت سے گواه طلب کیے.. عورت نے چند گواه عدالت میں پیش کر دیے۔ مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/شوہر-کی-غیرت/

*ایئر فورس میں نوکری کا موقع* تفصیل جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/ایئر-فورس-میں-نوکری-کا-موقع/


*مختلف سرکاری محکموں کے امتحان میں شرکت کے لئے پریلیمینری ایلیجیبلٹی ٹیسٹ* تفصیل جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/مختلف-سرکاری-محکموں-کے-امتحان-میں-شرکت/


*بہار پبلک سروس کمیشن میں نوکری کا موقع* تفصیل جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/بہار-پبلک-سروس-کمیشن-میں-نوکری-کا-موقع/


ابا جان! مجھے قرآن نہیں گاڑی چاہئے تھی ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺠﻮﯾﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ، ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮐﭽھ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﻮﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ اﺳﭙﻮﺭﭨﺲ ﮐﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺗﮭﯽ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻭﮦ ﮐﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮩﮧ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﮔﺮﯾﺠﻮﺍﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﮐﺎﺭ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ۔ مکمل واقعہ پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں https://falahemillat.com/ابا-جان-مجھے-قرآن-نہیں-گاڑی-چاہئے-تھی/